KMK Welfare Foundation Pakistan

KMK Welfare Foundation Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KMK Welfare Foundation Pakistan, Nonprofit Organization, Muhallah Saffarzai Chaudhwan, Dera Ismail Khan.

KMK Welfare Foundation running different projects:

1- Water Plant
2- Collecting Damaged pages or Books of Holy Quran and Burrying them in Soil
3- Providing Cold Water and Divas in Cemetery
4- Running a Madrassa
5- Senior Health Care and Safty

Ready to supply filtered water for janaza
10/07/2026

Ready to supply filtered water for janaza

Inshallah
06/07/2026

Inshallah

Soon inshallah
06/07/2026

Soon inshallah

04/07/2026
04/07/2026

جنڈی بابر میں ایک سال سے بند فلٹر پلانٹ دوبارہ فعال
خیر محمد خان فاؤنڈیشن کی جانب سے جنڈی بابر میں تقریباً ایک سال سے خراب پڑے واٹر فلٹر پلانٹ کو بحال کر دیا گیا ہے۔ اس منصوبے پر تقریباً 6 لاکھ روپے لاگت آئی، اور آج فلٹر پلانٹ باقاعدہ طور پر دوبارہ عوام کی خدمت کے لیے فعال کر دیا گیا۔
اس موقع پر مقامی شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خیر محمد خان فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلٹر پلانٹ کی بحالی سے علاقے کے لوگوں کو دوبارہ صاف اور محفوظ پینے کا پانی میسر آ سکے گا، جو ایک اہم عوامی خدمت ہے۔
علاقہ مکینوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی عوامی فلاح کے ایسے منصوبے جاری رہیں گے۔

📢 کے ایم کے ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کی ٹیم جنڈی بابڑ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی بحالی کے مشن پرالحمدللہ! کے ایم کے ویلفی...
03/07/2026

📢 کے ایم کے ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کی ٹیم جنڈی بابڑ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی بحالی کے مشن پر
الحمدللہ! کے ایم کے ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کی خصوصی ٹیم، لاہور سے آنے والے ماہر انجینئرز کے ہمراہ جنڈی بابڑ پہنچی، جہاں گاؤں کے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا تفصیلی معائنہ کیا گیا اور اس کی مرمت و بحالی کا کام باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا۔
فلٹریشن پلانٹ میں موجود فنی خرابیوں کا جائزہ لینے کے بعد انجینئرز نے ضروری مرمتی کام کا آغاز کر دیا ہے تاکہ جلد از جلد پلانٹ کو دوبارہ فعال بنایا جا سکے اور اہلِ علاقہ کو صاف، محفوظ اور معیاری پینے کا پانی میسر آ سکے۔
کے ایم کے ویلفیئر فاؤنڈیشن کا عزم ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو ترجیح دی جائے اور بنیادی سہولیات کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کیا جائے۔ ان شاء اللہ، پلانٹ کی بحالی کے بعد جنڈی بابڑ کے سینکڑوں گھرانے اس سہولت سے مستفید ہوں گے۔
اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اس فلاحی کاوش کی کامیابی کے لیے دعا کریں اور خدمتِ انسانیت کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔
💧 صاف پانی، صحت مند زندگی 🤝 خدمتِ خلق ہمارا مشن

26/06/2026

چودھوان کے قبرستان کی صفائی صرف ایک مہم نہیں بلکہ اپنے بزرگوں اور مرحومین سے محبت اور وفاداری کا اظہار ہے۔ ❤️
کے ایم کے فاؤنڈیشن کی کاوش اور چیئرمین طاہر رشید خان بابڑ کی خصوصی ہدایت پر صفائی کا کام جاری ہے۔ کل 10 محرم کے موقع پر قبرستان آنے والے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے ساتھ کوئی نہ کوئی صفائی کا اوزار ضرور لائیں اور چند منٹ اپنے حصے کی صفائی کے لیے بھی نکالیں۔
آئیے! مل کر اپنے قبرستان کو صاف، خوبصورت اور باوقار بنائیں۔

Address

Muhallah Saffarzai Chaudhwan
Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KMK Welfare Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share