29/12/2024
ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ پاکستان نے غیر ملکی پریشر کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوے مدارس بل کو قانون بنا دیا
دینی مدارس رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ 2024 پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے دستخط کردیا۔
جمعیۃ علماء اسلام و قائد محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کی
کوششیں بالآخر رنگ لے آئی ہیں ، اللّٰہ تعالیٰ نے قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی کاوشوں سے اہل حق کی بہت بڑی لاج رکھی ہے ، وفاق المدارس العربیہ پاکستان سمیت تمام مسالک کے تعلیمی بورڈز کے اکابرین کی استقامت کو خراج عقیدت کیساتھ دلی مبارکباد ۔ الحمدللہ 1947 سے لیکر اب تک مدارس کا درینہ مسلہ مولانا فضل الرحمان صاحب نے حل کر دیا الحمدللہ دینی مدارس کی ساکھ کو داؤ پر لگا کر روڑے اٹکانے والے ناکام ہو گئے ۔
مولانا فضل الرحمان صاحب اپنے نظریہ ، کاز اور جماعتی پالیسی و نظریہ پاکستان میں نہ صرف سرخرو ہوگئے بلکہ آج فاتح یاب بھی ہوگئے ۔
فاتح یاب لیڈر مولانا فضل الرحمان صاحب کے صحت کے لئے پوری پاکستانی قوم سے دعاؤں کے طلبگار ۔