Panahgah Social Welfare & Bait ul Mall DGK

Panahgah Social Welfare & Bait ul Mall DGK Residence for Passengers

26/05/2026
"دینے والا ہاتھ لینے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔"
12/05/2026

"دینے والا ہاتھ لینے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔"

Indeed, Allah loves those who fight in His Way as though they are a solid wall cemented with molten lead" (Surah Al-Saff...
12/05/2026

Indeed, Allah loves those who fight in His Way as though they are a solid wall cemented with molten lead" (Surah Al-Saff,

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz has called on citizens to participate in Earth Hour 2026 by turning off non-essential...
28/03/2026

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz has called on citizens to participate in Earth Hour 2026 by turning off non-essential lights to promote energy conservation and environmental awareness.

23 March Pakistan Day
24/03/2026

23 March Pakistan Day

16/03/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت نگہبان دسترخوان ڈیرہ غازی خان میں روزانہ باوقار افطار کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ حکومتِ پنجاب اور مخیر حضرات کے تعاون سے مستحق افراد اور مسافروں کو عزت و احترام کے ساتھ معیاری کھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔



ڈی جی خان: معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سلمیٰ بٹ نے ٹیچنگ ہسپتال کی پناہ گاہ کا دورہ کیا اور رمضان دسترخوان “مریم کے مہم...
08/03/2026

ڈی جی خان: معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سلمیٰ بٹ نے ٹیچنگ ہسپتال کی پناہ گاہ کا دورہ کیا اور رمضان دسترخوان “مریم کے مہمان” کے انتظامات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے خواتین اور بچوں میں اپنے ہاتھوں سے افطاری اور پھل تقسیم کیے اور تیار کھانے کے معیار و انتظامات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں 74 رمضان دسترخوان قائم کیے گئے ہیں جہاں شہریوں کو باعزت طریقے سے افطاری فراہم کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مخیر حضرات کے تعاون سے دسترخوان پر بہترین انتظامات کیے گئے ہیں اور یہ سہولت مستحق افراد اور مسافروں کے لیے بڑی مدد ثابت ہو رہی ہے۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد، انچارج پناہ گاہ زمرد زیرا بخاری اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ شہریوں نے معیاری کھانا فراہم کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

Address

Allama Iqbal Teaching Hospital
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panahgah Social Welfare & Bait ul Mall DGK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share