14/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی تقریری مقابلہ 2026 — تقسیمِ اسناد 🇵🇰
وطنِ عزیز پاکستان کی آزادی کی خوشی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے DG Rising Stars کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی تقریری مقابلہ 2026 کا انعقاد کیا گیا۔ 🇵🇰✨
اس خوبصورت تقریب میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تمام شرکاء (Participants) میں اسناد تقسیم کی گئیں۔ 🏆📜
ہم تمام طلبہ و طالبات کو ان کی شاندار شرکت، محنت اور حب الوطنی کے جذبے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ❤️💚
آپ کی آواز، آپ کا جذبہ، پاکستان کا مستقبل! 🇵🇰