KhanPur DG Khan

KhanPur DG Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KhanPur DG Khan, Youth Organization, KhanPur DG Khan, Dera Ghazi Khan.

02/04/2026

کام زیادہ، اجرت کم: مزدور طبقہ شدید مشکلات کا شکار (رپورٹر محمد یعقوب)

26/03/2026

خانپور میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ، شہری عدم تحفظ کا شکار...............................
DG KHAN Police, Rajanpur Police, Layyah Police, Muzaffargarh Police, Taunsa Police, PML(N), Kot Chutta, DPO Kurram, DPO Shangla ...............................
KhanPur DG Khan, DGK

جرائم کی روک تھام کے سلسلے میں چوکی انچارج خانپور، ASI Nazar صاحب سے ملاقات ہوئی 〽️بطور میڈیا، علاقے میں امن و امان اور ...
26/03/2026

جرائم کی روک تھام کے سلسلے میں چوکی انچارج خانپور، ASI Nazar صاحب سے ملاقات ہوئی 〽️
بطور میڈیا، علاقے میں امن و امان اور عوامی تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا 🍃

14/03/2026

ڈیرہ غازی خان: خانپور نوجوان اتحاد گروپ کی میٹنگ

09/03/2026

خانپور ڈیرہ غازی خان میں آیات اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ریلی ✨
ایران میں
انسانی حقوق
ہم سب کے حقوق
طاقت کے ظور پر انسانیت کا قتل 🍃

07/03/2026

نواں احمد والا سے سوجھلی تک سڑک کی خستہ حالی، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

27/02/2026

پاکستان افغانستان خبر ۔۔۔۔

26/02/2026

خانپور شوریا روڈ خستہ حالی کا شکار، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
PML(N) DGK

19/02/2026

خانپور نوجوان اتحاد گروپ کی میٹنگ منعقد ہوئی

News

Field Contributor, Mrs Muhammad Shahzad Congratulations 🌐جناب Muhammad Shahzd کو ہماری میڈیا ٹیم میں بطورField Contribut...
16/02/2026

Field Contributor, Mrs Muhammad Shahzad Congratulations 🌐
جناب Muhammad Shahzd کو ہماری میڈیا ٹیم میں بطور
Field Contributor
شامل کر لیا گیا ہے 🎉
وہ خان پور اور اس کے گرد و نواح میں سماجی سرگرمیوں، عوامی مسائل اور مثبت خبروں کی فراہمی میں اپنی خدمات انجام دیں گے 🍃
ہم ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ دیانتداری اور پیشہ ورانہ انداز میں اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے ✨

Management
(Khanpur Media Team) 🌐

Field Contributor, Mrs Muhammad Kashif Congratulations 🌐جناب Muhammad Kashif کو ہماری میڈیا ٹیم میں بطورField Contributo...
15/02/2026

Field Contributor, Mrs Muhammad Kashif Congratulations 🌐
جناب Muhammad Kashif کو ہماری میڈیا ٹیم میں بطور
Field Contributor
شامل کر لیا گیا ہے 🎉
وہ خان پور اور اس کے گرد و نواح میں سماجی سرگرمیوں، عوامی مسائل اور مثبت خبروں کی فراہمی میں اپنی خدمات انجام دیں گے 🍃
ہم ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ دیانتداری اور پیشہ ورانہ انداز میں اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے ✨

Management
(Khanpur Media Team) 🌐

15/02/2026

ایس ایچ او Hameed Ullah صاحب اور سب انسپکٹر SaifUllah صاحب ( چوکی انچارج خانپور ) کی ٹیم کی کارروائی، چوری شدہ بکریاں واپس 〽️

Address

KhanPur DG Khan
Dera Ghazi Khan
KHANPUR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KhanPur DG Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share