Breaking 360 DGK

Breaking 360 DGK Update on local issues and news in the area with clarity and facts

12/04/2026
ڈیرہ غازی خان انتہائی افسوس ناک خبر سینیئر سیاستدان سردار ذوالفقار  علی خان کھوسہ اپنے حقیقی خالق سے جا ملے انا للہ وانا...
09/04/2026

ڈیرہ غازی خان
انتہائی افسوس ناک خبر سینیئر سیاستدان سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ اپنے حقیقی خالق سے جا ملے
انا للہ وانا الیہ راجعون

24/02/2026

ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن
ناصر ترین معطل ۔ذرائع

20/02/2026

ڈیرہ غازیخان گدائی چوک ڈکیتی کی واردات تین مسلح ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار

11/02/2026

ڈیرہ غازیخان گیڈر والا پر صبح 9 بجے ڈکیتی کی واردات 6 ڈکیت فائرنگ کرتے ہوئے 2 موٹرسائیکل چھین کر فرار ایک شخص کو گولی مادی

10/02/2026

تھانہ سٹی پولیس نے درگاہ شہباز قلندر سے آنے والی بس سے 90 بوتل غیر ملکی شراب برآمد کر لی۔
کارروائی کے دوران دو ملزمان محمد صدیق اور مبشر حسین کو گرفتار کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق یہ شراب بس نمبر MNC-5321 کے خفیہ خانوں سے دورانِ تلاشی برآمد کی گئی۔
ایس ایچ او سٹی کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا تاکہ شہر کو اس لعنت سے پاک کیا جا سکے۔

06/02/2026

تھانہ دراہمہ کے علاقے چوک بورانہ کے قریب ڈاکو 3 موٹر سائیکلیں موبائل اور کیش چھین کر فرار ہو گئے۔

06/02/2026

پولیس کنسٹیبل نے 13سالہ بچہ سے زیادتی کی کوشش تھانہ گدائی پولیس نےاپنی تحویل میں لے لیا ذرائع

Address

DGK
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Breaking 360 DGK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share