Seehar Family D G khan

Seehar Family D G khan For Unity

کل نفس ذائقۃ الموت انا للّٰہ وانا الیہ راجعون  قاسم خان سیہڑ مرحوم ۔یسین خان سیہڑ  سلیم خان سیہڑ کے والد محترم حاجی غلام...
20/04/2026

کل نفس ذائقۃ الموت
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
قاسم خان سیہڑ مرحوم ۔یسین خان سیہڑ سلیم خان سیہڑ کے والد محترم حاجی غلام رسول خان سیہڑ بقضاۓ الہی سے وفات پاگۓ ہیں آج ان کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا ہے دعا ہے کے اللہ پاک ان کے درجات بلند فرماۓ اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔

محترم جناب حاجی ذوالفقار علی خان سیہڑ فیملی گروپ فوٹو ڈیرہ غازی خان ۔
21/03/2026

محترم جناب حاجی ذوالفقار علی خان سیہڑ فیملی گروپ فوٹو ڈیرہ غازی خان ۔

 #کچھ شخصیات بظاہرتوایک فردنظرآتےہیں مگراپنےاندرایک جہان آبادرکھتےہیں__وہ یہ نہیں سوچتےکہ میں صیحت مندرہوں/میں اچھالباس ...
18/03/2026

#کچھ شخصیات بظاہرتوایک فردنظرآتےہیں مگراپنےاندرایک جہان آبادرکھتےہیں__وہ یہ نہیں سوچتےکہ میں صیحت مندرہوں/میں اچھالباس پہنوں/اچھاگھرگاڑی وغیرہ وغیرہ__اگرانکےسامنےکھانابھی رکھاجائےتووہ اچھی ڈش سامنےبیٹھے ھوئےشخص کی پلیٹ میں ڈال دیتےہیں/اوراگرکوئی ایسی جگہ پہنچ جائےجہاں روزی کی فراوانی ھوتووہ اپنےخاندان کوبھی وہی دیکھتاھے مختصر////خادم حسین خان سیھڑمرحوم///والدمحترم سردارذوالفقارعلیخان سیھڑآف ڈیرہ غازیخان///وہ پہلےفردتھے جوروزی کی تلاش میں تاجدارکائینات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شہرکارخ کیا!!!پھر کیا ہوا کہ پورے خاندان کو وہاں جانےکی ترغیب دی__آج ان کاپورا قبیلہ خوشحال ھے/ ایسا کردارکبھی مرتا نہیں ہے ایساکردار صدیوں تک زندہ رہتا ہےایسے لوگ ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہوتے ہیں ایسے لوگوں سے دنیا نفع بخش ھوتی ہے یہ لوگ دنیا سے جانے کے بعد بھی مذکور رہتے ہیں دنیا میں جتنی بھی عبادت کی جائے اگر اس کے اندرخدمت خلق کاجذبہ نہیں تو وہ ایک رسم ہے ایک پریکٹیس ہے!!اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اپنے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا قربت عطا فرمائے آمین

16/03/2026

کل نفس ذائقۃ الموت
میمبرسلیم خان سیہڑ والد غلام شبیر خان سیہڑ کی ہمشیرہ بقضاۓ الہئ سے پردہ فرما گئ ہیں ۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ان کا نماز جنازہ آج بروز سموار مورخہ 16-3-2026 وقت شام 7 بجے بمقام بستی سنارے والا نزد ستاویں میل ادا کیا جاۓ گا

ڈیرہ غازی خان ائیر پورٹ کا ایک فائدہ یہ بھی ہے یہاں ملتان کے مقابلے میں دھند کم ہوتی ہے۔ اگر یہاں فلائٹ اپریشن بحال ہوجا...
08/01/2026

ڈیرہ غازی خان ائیر پورٹ کا ایک فائدہ یہ بھی ہے یہاں ملتان کے مقابلے میں دھند کم ہوتی ہے۔ اگر یہاں فلائٹ اپریشن بحال ہوجائے تو ایسے موسم میں بھی فلائٹس اپریشن 50پرسنٹ سے بھی کم متاثر ہوگا۔
جس سے مسافروں کو مزید مشکلات سے بچایا جاسکتا ہے۔

MashaAllah congratulations 🥳Zulfiqar Khan Seehar
03/01/2026

MashaAllah congratulations 🥳
Zulfiqar Khan Seehar

Viral picture of Makkah Sharief❤️🕋
15/12/2025

Viral picture of Makkah Sharief❤️🕋

13/12/2025

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seehar Family D G khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share