Koh e Suleman Cancer Awareness & Help

Koh e Suleman Cancer Awareness & Help Awareness | Support | Help
کینسر کے خلاف ایک آواز، انسانیت کے لیے ایک قد

ضلع ڈیرہ غازی خان، کوہِ سلیمان، تمن کھوسہ کے رہائشیمحمد ہاشم ولد عبداللہ کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہیں۔💔 انتہائی غ...
18/05/2026

ضلع ڈیرہ غازی خان، کوہِ سلیمان، تمن کھوسہ کے رہائشی
محمد ہاشم ولد عبداللہ کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہیں۔

💔 انتہائی غربت کے باعث یہ علاج، ادویات اور ہسپتال تک پہنچنے کے اخراجات بھی برداشت نہیں کر سکتے۔
ان کی حالت نہایت تشویشناک ہے اور دکھ درد کی داستان الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔

🙏 تمام فالورز، بہن بھائیوں، اوورسیز پاکستانیوں اور مخیر حضرات سے درد مندانہ اپیل ہے:
👉 100 روپے، 500 روپے، 1000 روپے یا جتنی بھی استطاعت ہو،مدد کریں
👉 آپ کی معمولی سی مدد ایک قیمتی جان بچانے کا سبب 03097497654بن سکتی ایزی پیسہ اکاؤنٹ :

🤲 اللہ پاک آپ کے مال و جان میں بے شمار برکت عطا فرمائے، آمین

🔁 براہ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مدد جلد از جلد پہنچ سکے

ہائے کینسر! 😭😭تم نے بہت زندگیاں چھینی ہیں،مگر یاد رکھو…ہم ہار ماننے والے نہیں۔آگاہی، احتیاط اور بروقت علاج ہیتمہارے خلاف...
05/05/2026

ہائے کینسر! 😭😭
تم نے بہت زندگیاں چھینی ہیں،
مگر یاد رکھو…
ہم ہار ماننے والے نہیں۔

آگاہی، احتیاط اور بروقت علاج ہی
تمہارے خلاف ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔

یہ جنگ صرف مریض کی نہیں،
ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

آؤ سب مل کر تونسہ شریف اور کوہِ سلیمان میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں،
آگاہی پھیلائیں اور عملی قدم اٹھائیں،
اور ہم سب متحد ہو کر ریاستِ پاکستان سے اپنے جائز مطالبات منوائیں،
تاکہ ہر فرد کو بہتر علاج اور محفوظ زندگی میسر ہو۔ 💚

04/05/2026

عوامی آگاہی میسج برائے کینسر
تونسہ شریف میں پھیلتے کینسر کی ممکنہ وجوہات کا سائنسی جائزہ۔
آرسینک کا خطرناک حد تک تجاوز کینسر کا ممکنہ سبب۔
پی ایچ ڈی(PhD) ریسرچر ذبیح اللہ لغاری کا عوام کو پانی کے ٹیسٹ کروانے اور ابال کر پینے کا مشورہ۔

Address

Koh E Suleman
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Koh e Suleman Cancer Awareness & Help posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share