02/04/2023
اطلاع علیحدگی - غازی ویلفئیر آرگنائزیشن
اسلام علیکم! تمام دوستوں اور غازی ویلفئیر آرگنائزیشن کے لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ میرا محمد کامران صدیقی(سینئر نائب صدر و ڈائریکٹر ہیلتھ پراجیکٹ) کا آج کے بعد غازی ویلفئیر سے کوئی تعلق نہ ہے سب بھائی نوٹ فرما کر لیں۔
وجہ علیحدگی! مورخہ 31 مارچ کو کامران خانزادہ کے گھرسب عہدے داران کو افطاری پر بلایا گیا اور میٹنگ ہوئی جس میں اس بندے نے بولا کہ میرا اپنے بہن بھائیوں سے کوئی تعلق نہ ہے تو کوئی بھی غازی ویلفئیر کا بندہ ان سے تعلق نہ رکھے جس پر سب عہدے داران نے اس بات کی مخالفت کی اور بولا کہ تمھارے گھر کا مسلہ ہے اس کو ویلفئیر میں نہ لے کر آؤ ہر ایک کا اپنا مقام عزت اور تعلق بن جاتا ہے ہم یہ نہیں کر سکتے اور فرمان بھی ہے " جس نے 3 دن اپنے مسلمان بھائی سے بات نہ کی تعلق نہ رکھا وہ ہم میں سے نہیں"
جس پر میرے ساتھ کامران خانزادہ آگ بگولہ ہو گیا اور ہاتھ بھی اٹھایا عبد الرحمن بودلہ اور انجئنیر نعمان ہاشمی کے بار بار اصرار پر میں نے کامران خانزادہ کو معاف کر دیا ہے اور کوئی قانونی و معاشرتی کارروائی نہ کی نہ کر رہا ہوں۔ مگر میرا اب ویلفئیر سے کوئی تعلق یا واسطہ نہ ہے۔مختصرا بتایا ہے باقی جو پوچھنا ہو کال کر سکتے ہیں
وسلام