Bhatti Rajput Aman Ithad Council Distract Dera Ghazi Khan

Bhatti Rajput Aman Ithad Council Distract Dera Ghazi Khan Wellcome To Official Page
Bhatti Rajput Aman Ithad Council Distract Dera Ghazi Khan
Distract President Imtiaz Abbas Bhatti

سردار رائے عبداللہ خاں عرف دلابھٹی شہید کا عرس مبارک ہر سال کو 26 مارچ کو ہوتا تھا جو کچھ ملکی صورتحال کی وجہ سے منسوخ ک...
01/04/2026

سردار رائے عبداللہ خاں عرف دلابھٹی شہید کا عرس مبارک ہر سال کو 26 مارچ کو ہوتا تھا جو کچھ ملکی صورتحال کی وجہ سے منسوخ کیاگیاتھا جو اب 12اپریل کو بابا دلابھٹی شہید کا 437 عرس مبارک پاکپتن ساہیوال روڈ اڈا چاونوٹ بیٹو نگری میں کیا جارہا ہے تمام بھٹی راجپوت امن اتحاد پاکستان کے عہدےدران و راجپوت برادری کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
رہائش گاہ
محمد ارشاد بھٹی مرکزی ممبر کورکمیٹی
بھٹی راجپوت امن اتحاد پاکستان رجسٹرڈ

16/12/2025
انشااللہ 9 نومبر 2024 کو ڈویژن آفس بہاولپور کا افتتاح ہو گا اور کارنرمیٹنگ بھی ہوگٸ تمام ڈویژنل رہنما و عہدےدار لازمی شر...
07/11/2024

انشااللہ 9 نومبر 2024 کو ڈویژن آفس بہاولپور کا افتتاح ہو گا اور کارنرمیٹنگ بھی ہوگٸ تمام ڈویژنل رہنما و عہدےدار لازمی شرکت کریں

ماسٹر محمد حنیف یاسین بھٹی راجپوت صاحب کو بھٹی راجپوت برادری کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
25/10/2024

ماسٹر محمد حنیف یاسین بھٹی راجپوت صاحب کو بھٹی راجپوت برادری کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

اھل اسلام کو جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم مبارکباد
17/09/2024

اھل اسلام کو جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم مبارکباد

27/11/2023

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhatti Rajput Aman Ithad Council Distract Dera Ghazi Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share