12/08/2025
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے معرکہ
حق جشن آزادی اور 14 روز صفائی مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ /کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز فورس حامد الرحمن خان کے خصوصی ہدایت پر لیویز تھانہ وکیل الرحمٰن شھید
سخاکوٹ کے انچارج صوبیدار سیف الرحمن خان نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء گلزار خان اف کوپر اور دیگر لیویز نفری کے ہمراہ لیویز تھانہ س٘خاکوٹ کے سامنے سے مہم کا اغاز کرکے گیٹ کے سامنے سے گاڑیوں کو ہٹا کر
صاف ستھرا ماحول کو یقینی بنانے کے لیے سبز و شاداب کے لیے کیھرا بنانے کا شروعات کر دیا اور ساتھ ساتھ لیویز تھانہ سخاکوٹ پاکستان کی سبز ھلالی پرچم اور لائتینگ سے سجایا گیا