11/10/2026
السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں الحمدللہ خالد لودھی فائونڈیشن حضرو کے پلیٹ فارم سے اسپین سے ہمارے بھائی شعبان محمد صاحب کی جانب سے ہمارے ساتھ 20,000 روپے کا تعاون فرمایا گیا الحمدللہ بھائی کے اس تعاون سے 4 غريب حقدار مستحق خاندانوں میں کیش کی مد میں مدد کی گئی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمارے بھائی شعبان محمد صاحب کا تعاون اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول فرمائے آمین ثم آمین بڑی مہربانی شکریہ جزاک اللّٰہ خیر