Eyadat Foundation

Eyadat Foundation Supporting Needy Patients Accross KP

30/08/2026

عیادت فاؤنڈیشن کے دفتر وزٹ کرنے کے لیے نگاہ مارکیٹ نزد گولدور چوک چترال تشریف لائے

محمد عزیز بن قاری نظام صاحب ۔محمد عزیز بن قاری نظام صاحب دروش سے چترال آنے کا صرف اور صرف ایک ہی مقصد تھا کہ عیادت فاؤنڈ...
29/08/2026

محمد عزیز بن قاری نظام صاحب
۔
محمد عزیز بن قاری نظام صاحب دروش سے چترال آنے کا صرف اور صرف ایک ہی مقصد تھا کہ عیادت فاؤنڈیشن کے آفس جاکر عطیہ پیش کروں جزبہ یہ تھا کہ میں مزید ہمیشہ کیلئے چترال کے نادار مریضوں کے ساتھ اپنے سکول خرچ میں سے حصہ نکلتا رہوں گا اور ایسے نادار مریضوں کے ساتھ تعاون کرتا رہوں گا یہ جزبہ صرف ذات کی ترجمانی نہیں کرتا بلکہ ماں باپ اور خاندان کی ترجمانی کرتا ہے جس سے بچپن سے صدقے اور ہمدردی کا درس گھر سے ملتا ہے انسانیت سے ہمدردی مال دولت سے نہیں بلکہ احساس اور خلوص کی بنیاد پر ہوتا ہے اور یہ عمل ایک اہم عبادت بھی ہے جو کہ ایمان والوں کی شان بھی ہے عیادت فاؤنڈیشن کی بنیاد صرف اس بات پر ہے کہ محض انسانیت کی خدمت اور خدمت بھی بے لوث خدمت نادار اور غریب لوگ زیادہ قابل رحم ہوتے ہیں اگر چہ ایسے لوگ کس مہلک مرض میں مبتلا ہوتے ہیں پھر ان کو چترال جیسے پسماندہ علاقے سے بڑے شہرون کے لیے ریفر کرتے ہیں تو اس وقت وہ زیادہ قابل رحم ہوتے ہیں عیادت فاؤنڈیشن ایسے تمام لوگوں کے لیے پیشاور میں فری ہاسٹل اور فری کھانا اور میڈیسن اخرجات مہیا کرنے کی بھرپور کوشش میں ہیں لہذا ہر رحم دل والے صاحب استطاعت لوگ عیادت فاؤنڈیشن کے چترال کے ساتھ تعاون کر کے مذکورہ حالات کے لوگوں کے ساتھ بھر پور تعاون کرے اور اللہ کی رحمت کی توجہ اپنی طرف مائل کرے ۔۔۔

29/08/2026
20/07/2026

ممبر شپ فارم حاصل کرنے کے لیے عیادت فاؤنڈیشن کے دفتر وزٹ کریں نگاہ مارکیٹ نزد گولدور چوک چترال

Address

First Floor Bata Outlet Goldur Byepass Chowk
Chitral
17200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eyadat Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share