Kar-e-Khair Welfare Foundation Bang Yarkhoon

Kar-e-Khair Welfare Foundation Bang Yarkhoon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kar-e-Khair Welfare Foundation Bang Yarkhoon, Charitable organisation, Bang Bala Yarkhoon Upper Chitral, Chitral.

Kar-e-Khair Welfare Foundation (KKWF) Bang Yarkhun

A non-profit empowering marginalized youth and children through support, opportunities, and advocacy.

🤝 Join us to make a difference! 💚

Eid Mubarak
20/03/2026

Eid Mubarak

20/03/2026

آج بروز جمعہ، 20 مارچ، کار خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق خاندانوں میں ضروریات زندگی کی اشیاء بشمول راشن، جوتے اور ملبوسات تقسیم کیے گئے تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہو سکیں۔ آپ بھی ان مستحق خاندانوں کی زندگی میں مسرتوں کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتے ہیں اگر اس کار خیر میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

11/03/2026

Alhamdulilah

الحمدللہ!ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ کارِ خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کو انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے ایک سال مکمل ہو گیا...
11/03/2026

الحمدللہ!ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ کارِ خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کو انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔

یہ سفر ایک چھوٹے سے مشن اور چند مخلص رضاکاروں کے ساتھ شروع ہوا تھا۔ اللہ کے فضل، دوستوں کے تعاون اور رضاکاروں کی محنت سے ہم نے اس ایک سال میں مستحق خاندانوں اور ضرورت مند افراد کی مدد کرنے کی بھرپور کوشش کی۔

ہم تمام سپورٹرز، رضاکاروں اور خیرخواہوں کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے ہر قدم پر ہمارا ساتھ دیا۔ ان شاء اللہ مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ انسانیت کی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

ہم آپ سب سے دعا اور تعاون کی درخواست کرتے ہیں کہ آئندہ بھی اس نیک مشن کا حصہ بنیں♥️۔

اس مبارک عید کے موقع پر، محتاج اور ضرورت مند خاندانوں کی امداد کے لیے کارِ خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ اس نیک کام میں ا...
05/03/2026

اس مبارک عید کے موقع پر، محتاج اور ضرورت مند خاندانوں کی امداد کے لیے کارِ خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ اس نیک کام میں اپنا حصہ شامل کریں۔

کارِ خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے آپ سب کو نیا سال دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ یہ نیا سال آپ کے لیے خوشیوں...
31/12/2025

کارِ خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے آپ سب کو نیا سال دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ یہ نیا سال آپ کے لیے خوشیوں صحت، امن اور کامیابیوں سے بھرپور بنائے۔
ہم دعاگو ہیں کہ آنے والا سال انسانیت کی خدمت، باہمی محبت، ہمدردی اور فلاحی کاموں میں مزید ترقی کا سبب بنے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نیک نیتی کے ساتھ دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے تمام نیک مقاصد کو قبول فرمائے۔
آمین

Raushan Gupis Ghizer Floods  EMERGENCY APPEAL“Your small act of kindness can rebuild someone’s world.”Donate NowEasypais...
25/08/2025

Raushan Gupis Ghizer Floods EMERGENCY APPEAL
“Your small act of kindness can rebuild someone’s world.”

Donate Now

Easypaisa: Asad ur Rehman – 03450913072

Contact: 03482312570

23/04/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

صاحبانِ استقامت اور اہلِ خیر حضرات کو دل سے دعوت ہے کہ "کرے خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن" کے ساتھ مل کر معذور افراد، یتیم بچوں، اور مستحق خاندانوں کے لیے امید کا چراغ بنیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جو ہماری توجہ، محبت، اور مدد کے سب سے زیادہ مستحق ہیں۔
آئیےنیکی اور خدمتِ خلق کے اس خوبصورت سفر میں ہمارا ساتھ دیں، اور اپنے حصے کی روشنی بانٹ کر کسی کی اندھیری زندگی میں اُجالا لائیں۔
"آپ کا ایک قدم، کسی کی پوری دنیا بدل سکتا ہے۔"
Account Title Asad ur Rehman.
Easy Paisa No 03450913072

30/03/2025

کری خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن بانگ کی جانب سے اہلِ اسلام کو عید مبارک.

کری خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگ کی جانب سے عید کی خوشیوں میں مستحق خاندانوں کو شامل کرنے کے لیے خصوصی امدادی مہم کا انعقاد ...
30/03/2025

کری خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگ کی جانب سے عید کی خوشیوں میں مستحق خاندانوں کو شامل کرنے کے لیے خصوصی امدادی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ اس مہم کے تحت ضرورت مند اور نادار خاندانوں میں کھانے پینے کا سامان، کپڑے اور جوتے تقسیم کیے گئے تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہو سکیں۔

اس فلاحی سرگرمی میں فاؤنڈیشن کے رضا کاروں نے بھرپور کردار ادا کیا اور گھر گھر جا کر مستحقین میں راشن، چاول، دالیں، گھی، چینی اور دیگر ضروری اشیاء پہنچائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ بچوں اور بڑوں کے لیے نئے کپڑے اور جوتے بھی تقسیم کیے گئے تاکہ وہ عید کے موقع پر خوشی محسوس کر سکیں۔

کری خیر ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگ ہمیشہ سے غریب اور مستحق افراد کی مدد کے لیے کوشاں رہی ہے، اور اس بار بھی عید کے پرمسرت موقع پر مستحقین کو خوشیوں میں شامل کرنے کا عزم دہرایا گیا۔ فاؤنڈیشن کے منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا تاکہ ہر ضرورت مند تک مدد پہنچائی جا سکے۔

24/03/2025
20/03/2025

رمضان المبارک کا آخری عشرہ واقعی رحمتوں اور برکتوں کا خزینہ ہے، اور اس میں ضرورت مندوں کی مدد کرنا بہترین عمل ہے۔ "کرے خیر فاؤنڈیشن" کے ذریعے مستحق خاندانوں تک راشن، عیدی، اور دیگر ضروری اشیاء پہنچانے کا عمل ایک عظیم صدقۂ جاریہ ہے۔

اگر آپ اس نیکی کے کام میں مزید تعاون چاہتے ہیں تو آپ درج ذیل طریقوں سے مدد کر سکتے ہیں:

✅ راشن اور عیدی تقسیم – مستحق خاندانوں کو کھانے پینے کی اشیاء اور عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے عیدی دینا۔
✅ لباس اور جوتے فراہم کرنا – یتیم بچوں اور ضرورت مندوں کے لیے عید کے نئے کپڑے اور جوتے خرید کر دینا۔
✅ زکٰوۃ اور صدقات دینا – مستحق افراد کی مالی مدد کرنا تاکہ وہ بھی اپنی بنیادی ضروریات پوری کر سکیں۔
✅ دوسروں کو ترغیب دینا – سوشل میڈیا یا اپنے دوستوں میں اس مہم کا تذکرہ کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس میں حصہ لے سکیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے عطیات کو قبول فرمائے۔ آمین!
Account title Jahan zeb Account No HBL PK82HABB0008307901176203

Easy Pisa 03482312570

Address

Bang Bala Yarkhoon Upper Chitral
Chitral
17000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kar-e-Khair Welfare Foundation Bang Yarkhoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share