Alfalah Welfare Organization Arandu Lasht

Alfalah Welfare Organization Arandu Lasht I hope all my followers share what I share on this page so that it reaches everyone.

19/12/2025

سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات ان کی اپنی درخواست پر نہیں کرائی جا رہی۔ سہیل آفریدی سمجھتے ہیں کہ ملاقات ہو گئی اور عمران خان نے احتجاج کی ہدایات دے دیں تو پھر ان پر عمل کرنا پڑ جائے گا - رضوان رضی

19/12/2025

تلخ سچائی ۔۔۔ 😔

19/12/2025

عمران خان کے بیٹوں کا اچانک بڑا اعلان۔۔۔ See More

چترال شندور روڈ پر کام بحال ہوگا، غزالہ انجماسلام آباد  ایم این اے غزالہ انجم نے کہا ہے کہ شندور روڈ پر کام کی بندش کا و...
09/12/2025

چترال شندور روڈ پر کام بحال ہوگا، غزالہ انجم

اسلام آباد ایم این اے غزالہ انجم نے کہا ہے کہ شندور روڈ پر کام کی بندش کا وزیراعظم نے نوٹس لے لیا ہے۔ اسلام آباد میں اہم اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ تعمیراتی کام فوراً بحال کیا جائے گا اور منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل ہوگا۔
انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے منصوبے کی بلا تعطل تکمیل کی ہدایت کر دی ہے اور متعلقہ محکموں کو عملدرآمد کے احکامات جاری ہو چکے ہیں۔

غزالہ انجم کے مطابق شندور روڈ چترال کے لیے اہم شاہراہ ہے اور اس کی بحالی سے ٹرانسپورٹ، تجارت اور سیاحت کو فائدہ پہنچے گا۔
Ek hamary ilaqay Waly log soyai howdy hai.

25/11/2025

🔴اس بار اسلام آباد آئے تو شاید گاڑیاں کم پڑ جائیں ،ہزاروں لوگوں کو پیدل آنا پڑے گا
سہیل آفریدی

25/11/2025
الحمدللہ ہمارے روڈ کا مسئلہ حل ہو چکا ہے یہ ایک افیشل اور کنفرم ٹینڈر نوٹس ہے اور اس نوٹس کے مطابق 21 نومبر 12 بجے کو بٹ...
10/11/2025

الحمدللہ ہمارے روڈ کا مسئلہ حل ہو چکا ہے یہ ایک افیشل اور کنفرم ٹینڈر نوٹس ہے اور اس نوٹس کے مطابق 21 نومبر 12 بجے کو بٹس یعنی بولی کھول دیے جائیں گے اور اس کی تخمینہ لاگت بھی دی گئی ہے یہ تین پیکجز میں ڈیوائڈڈ ہےہر پیکیج کی لاگت کروڑوں میں ہے (جیسے 868.916 ملین، 878.093 ملین، اور 824.825 ملین)۔ اور انشاءاللہ 21 نومبر دن 12 بجے بولی کھول دی جائیں گی اور روڈ کا پورا کرنے کا دورانیہ بھی دیا گیا ہے کہ 24 مہینے میں اور روٹ انشاءاللہ کمپلیٹ ہوگی. یہ ایک بہت بڑا پراجیکٹ ہے اور دن بہت قریب ا چکے ہیں انشاءاللہ تعالی روڈ میں کام سٹارٹ ہوگا

** الفلاح ویلفیئر آرگنائزیشن نے ارندو لشٹ مسجد میں کنویں کی تعمیر شروع کر دی* آج مورخہ 24 مئی 2024 الفلاح ویلفیئر آرگنائ...
24/05/2024

** الفلاح ویلفیئر آرگنائزیشن نے ارندو لشٹ مسجد میں کنویں کی تعمیر شروع کر دی*

آج مورخہ 24 مئی 2024 الفلاح ویلفیئر آرگنائزیشن نے ارندو لشٹ مسجد میں کنویں کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اہم منصوبہ ایک گمنام محسن کے فراخدلانہ عطیہ سے ممکن ہوا جس نے درخواست کی کہ ان کا نام ظاہر نہ کیا جائے۔
یہ کنواں مسجد اور آس پاس کی کمیونٹی کے لیے صاف پانی تک انتہائی ضروری رسائی فراہم کرے گا۔ الفلاح ویلفیئر آرگنائزیشن عطیہ دہندگان کا ان کی بے لوث شراکت پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے جس سے ارندو لشٹ کے رہائشیوں کو بہت فائدہ ہوگا۔
ہم اس منصوبے کی کامیاب تکمیل اور کمیونٹی پر اس کے مثبت اثرات کے منتظر ہیں۔

*الفلاح ویلفیئر آرگنائزیشن*

Address

Arandu Lasht District Chitral
Chitral
17250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alfalah Welfare Organization Arandu Lasht posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Alfalah Welfare Organization Arandu Lasht:

Share