Nawjawanan e Tholiyandeh

Nawjawanan e Tholiyandeh Nonprofit organization

زیادہ تو نہیں، لیکن جو ہم سے ہوسکا ہم نے کیا۔بابا جی شاہ نواز خان کے گھر میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے کے ب...
11/06/2026

زیادہ تو نہیں، لیکن جو ہم سے ہوسکا ہم نے کیا۔

بابا جی شاہ نواز خان کے گھر میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد نوجوانانِ تھوڑیاندہ کے صدر حافظ الرحمن، تنظیم کے ممبران اور علاقے کے مخیر حضرات نے متاثرہ خاندان کا ساتھ دینے کی بھرپور کوشش کی۔ دوستوں اور اہلِ خیر کے تعاون سے مجموعی طور پر 44,000 روپے کی مالی امداد جمع کرکے متاثرہ خاندان تک پہنچائی گئی، جبکہ گھر کی دوبارہ تعمیر کے عمل میں بھی حتیٰ الامکان تعاون کیا گیا۔

ہم تمام عطیہ دہندگان، رضاکاروں اور ان افراد کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس مشکل گھڑی میں آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کیا۔ آپ کے تعاون نے یہ ثابت کیا کہ انسانیت، ہمدردی اور یکجہتی آج بھی زندہ ہیں۔

اگرچہ ابتدائی طور پر 44,000 روپے کی امداد فراہم کی جا چکی ہے، لیکن متاثرہ خاندان کو اب بھی مزید تعاون کی ضرورت ہے۔ جو حضرات اس کارِ خیر میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں، وہ درج ذیل اکاؤنٹس کے ذریعے اپنی امداد بھیج سکتے ہیں:

📱 JazzCash: 03021908664
👤 Account Title: Muhammad Daniyal

🏦 Bank Islami
IBAN: PK94BKIP0301503026190001
Account Number: 301503026190001
Name: Muhammad Daniyal

آپ کا چھوٹا سا تعاون بھی اس خاندان کے لیے ایک نئی امید اور بڑا سہارا بن سکتا ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آ

ایک لمحے میں سب کچھ بدل گیا…آشکون لشٹ ایون میں شارٹ سرکٹ کے باعث بابا جی شاہ نواز خان کا نیا تعمیر شدہ گھر آگ کی لپیٹ می...
09/06/2026

ایک لمحے میں سب کچھ بدل گیا…

آشکون لشٹ ایون میں شارٹ سرکٹ کے باعث بابا جی شاہ نواز خان کا نیا تعمیر شدہ گھر آگ کی لپیٹ میں آ کر مکمل طور پر خاکستر ہو گیا۔ اس افسوسناک حادثے میں 4 کمرے، 2 واش روم، کچن اور گھر کا تمام قیمتی سامان راکھ بن گیا۔ وہ گھر جو امید، محنت اور خوابوں سے بنایا گیا تھا، چند ہی لمحوں میں ماضی کا حصہ بن گیا۔

یہ صرف ایک گھر نہیں جلا، بلکہ ایک خاندان کی برسوں کی کمائی اور سکون بھی اس آگ کی نذر ہو گیا۔

اس مشکل گھڑی میں ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہم بابا جی شاہ نواز خان کے ساتھ کھڑے ہوں۔
نوجوانانِ تھوڑیاندہ تمام مخیر حضرات اور درد دل رکھنے والوں سے اپیل کرتی ہے کہ آگے بڑھیں اور اس متاثرہ خاندان کی مدد کریں۔

آپ کی چھوٹی سی مدد ان کے لیے نئی امید بن سکتی ہے۔

مدد کے لیے رابطہ / عطیات:

📱 JazzCash: 03021908664
👤 Account Title: Muhammad Daniyal

🏦 Bank Islami
IBAN: PK94BKIP0301503026190001
Account Number: 301503026190001
Name: Muhammad Daniyal

آئیں! ہم سب مل کر انسانیت کا حق ادا کریں اور ایک گھر کو دوبارہ امیدوں سے آباد کریں۔

While we prepare our tables with variety and abundance, thousands of families are staring at empty plates, wondering if ...
12/01/2026

While we prepare our tables with variety and abundance, thousands of families are staring at empty plates, wondering if they will have anything for Iftar. Ramadan is the month of mercy,not just for ourselves, but for those who suffer in silence.

Your small contribution can put a meal on a sister’s table, a smile on a child’s face, and hope in a father’s heart.

Title: MUHAMMAD DANIYAL MEHBOOB
Bank Name: BankIslami
Account Number: 301503026190001
IBAN: PK94BKIP0301503026190001

Nawjawanan-e-Tholiyandeh proudly presents the General Secretary for the tenure 2025-2026 — Hafiz ur Rahman!A dedicated a...
25/07/2025

Nawjawanan-e-Tholiyandeh proudly presents the General Secretary for the tenure 2025-2026 — Hafiz ur Rahman!

A dedicated and disciplined young leader, ready to serve with sincerity and lead with purpose. Here's to a year of unity and positive change!

Nawjawanan-e-Tholiyandeh proudly announces the President for the tenure 2025-2026 — Sohaib Umar!With a spirit of service...
25/07/2025

Nawjawanan-e-Tholiyandeh proudly announces the President for the tenure 2025-2026 — Sohaib Umar!

With a spirit of service and a vision for progress, we look forward to a year of impactful initiatives under his leadership.

پچھلے سال کی طرح اس سال بھی نوجوانانِ تھوڑیاندہ اپنے علاقے کے ضرورت مند حضرات کے لیے رمضان راشن ڈرائیو کرنے جا رہے ہیں۔ ...
03/02/2025

پچھلے سال کی طرح اس سال بھی نوجوانانِ تھوڑیاندہ اپنے علاقے کے ضرورت مند حضرات کے لیے رمضان راشن ڈرائیو کرنے جا رہے ہیں۔ پچھلے سال ہم تقریباً 45 سے زائد ضرورت مند گھرانوں میں راشن تقسیم کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ ان شاء اللہ، اس سال بھی مخیر حضرات کی مدد سے ہم مزید لوگوں تک راشن پہنچائیں گے۔

آپ سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں۔

Address

Tholiyandeh, Ayun
Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawjawanan e Tholiyandeh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share