ہمدرد ویلفیئرسوسائٹی پرئیت HWS Prayet

ہمدرد ویلفیئرسوسائٹی پرئیت HWS Prayet Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ہمدرد ویلفیئرسوسائٹی پرئیت HWS Prayet, Youth Organization, Prayet, Chitral.

ہمدرد ویلفیئر سوسائٹی پرئیت کے رضاکار حالیہ برفباری کے بعد سڑکوں کی مرمت اور صفائی شروع کردی ۔انشاء اللّٰہ شچروٹیک سے لی...
01/02/2026

ہمدرد ویلفیئر سوسائٹی پرئیت کے رضاکار حالیہ برفباری کے بعد سڑکوں کی مرمت اور صفائی شروع کردی ۔
انشاء اللّٰہ شچروٹیک سے لیکر بیانگولو ٹیک مروئے تک سڑک
کی مرمت اور صفائی کی جائے گی ۔

آفس ہمدرد ویلفیئر سوسائٹی پرئیت
24/12/2025

آفس ہمدرد ویلفیئر سوسائٹی پرئیت

12/08/2025
شکریہ Prayet  Chitral    پرئيت  چترال  ۔ہم اپنے تمام قابل احترام چیف سپورٹرز استادِ محترم الحاج مولانا محمد نادر صاحب ، ...
25/11/2024

شکریہ Prayet Chitral پرئيت چترال ۔
ہم اپنے تمام قابل احترام چیف سپورٹرز استادِ محترم الحاج مولانا محمد نادر صاحب ، مولانا عزیز الرحمن صاحب، مولانا عبدالحی صاحب، مولانا منوارالسلام صاحب، (ر) صوبیدار میجر عصمت اللّٰہ صاحب ، نذیر حسین صاحب، جان محمد ولی صاحب، خوش ولی صاحب ، شریف الرحمٰن صاحب ،غلام مصطفیٰ صاحب، محمد موسی صاحب، بزرگ خان صاحب ، بشارت الہیٰ صاحب، ناصر اللّٰہ صاحب اور اُن تمام حضرات کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمدرد ویلفیئر سوسائٹی پرئیت کے ساتھ تعاون کیں اور کمنٹ میسجز کے ذریعے ہماری حوصلہ افزائی کرتے آرہے ہیں ۔

08/11/2024
شکریہ ♥️♥️
31/08/2024

شکریہ ♥️♥️

ہمدرد ویلفئر سوسائٹی کے جوان پائپ لائن بحال کرنے میں مصروف ہے ۔جو کہ حالیہ بارش میں پہاڑوں سے پھتر آکر لگنے کی صورت میں ...
02/05/2024

ہمدرد ویلفئر سوسائٹی کے جوان پائپ لائن بحال کرنے میں مصروف ہے ۔
جو کہ حالیہ بارش میں پہاڑوں سے پھتر آکر لگنے کی صورت میں متاثر ہوچکی تھی۔
اب پینے کی صاف پانی ہر گھر تک پہنچے گی۔

18/03/2024

بِسمِ اللّٰهِ الرَحمٰنِ الرَحِیم

((( اعلان تقریری ایچ ڈبلیو ایس پرئیت )))

صدر ہمدرد ویلفیئر سوسائٹی پرئیت مؤرخہ 14فروری 2024 کو ہمدرد ویلفیئر سوسائٹی پرئیت کے سابقہ کابینہ کو تحلیل کرکہ نئی کابینہ الیکشن کے ذریعے تشکیل دینے کا حکم دیا تھا۔
حالیہ دنوں ایچ ڈبلیو ایس پرئیت کے ممبران نے ووٹ کے ذریعے اپنے لئے کابینہ تشکیل دیا جسکی تفصیل ذیل ہیں ۔

1) سرپرست اعلیٰ :- محمد علی صاحب ،

2) سرپرست اعلیٰ دوم :- مصروف الاسلام صاحب ،

3)صدر :- نقیب الرحمن صاحب ،

4) نائب صدر :- قاری اعجاز الرحمان صاحب ،

5) جنرل سیکرٹری :- صدام حسین صاحب ،

6) ڈپٹی سیکرٹری:- ریاض الدین صاحب ،

7) فینانس سیکرٹری :- محمد آصف صاحب ،

8) معاون فینانس:- نقیب اللّٰہ صاحب ،

9) سیکرٹری اطلاعات:-محمد یحییٰ صاحب ،

11) میڈیکل ٹیکنیشن:- ڈاکٹر محمد سعید جہاں صاحب ،

12) گرافکس/ ڈزائن انجینئر:- غلام شافی صاحب ،

13) میڈیا کوارڈینیٹر:- احتشام احتی صاحب ،

ہمدرد ویلفیئر سوسائٹی پرئیت کے تمام ممبرز اپنی نو منتخب عہدیداران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور دعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ ہم سبکو نیک کاموں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کی توفیق عطاء کرے ۔
آمین

حالیہ برف باری میں پائپ پھٹنے کی وجہ سے پینے کی صاف پانی گھروں تک نہیں پہنݮ رہی تھی ہمدرد ویلفئر سوسائٹی کے جوانوں نے او...
09/03/2024

حالیہ برف باری میں پائپ پھٹنے کی وجہ سے پینے کی صاف پانی گھروں تک نہیں پہنݮ رہی تھی ہمدرد ویلفئر سوسائٹی کے جوانوں نے اوپر سے پھتر آنے کے باؤجود جان کی پروا کئے بغیر باریک نہر میں پائپ لائن ٹھیک کرکے پانی کا مسلہ حل کردیا جو کہ درجنوں گھروں تک پہنچ رہی ہے ۔
آپ سب کا ہمدرد آپکے ساتھ ہر مشکل میں پیش پیش ہیں۔

ہمدرد ویلفیئر سوسائٹی پرئیت کے جوانوں نے پرئیت بالا پل سے لیکر شچر ٹیک، اور جاموژی سے لیکر موڑ دھ تک کے روڈوں میں برف ہٹ...
05/03/2024

ہمدرد ویلفیئر سوسائٹی پرئیت کے جوانوں نے پرئیت بالا پل سے لیکر شچر ٹیک، اور جاموژی سے لیکر موڑ دھ تک کے روڈوں میں برف ہٹاکر ٹریفک کیلئے بحال کردیا ہے
ہمدرد ویلفیئرسوسائٹی پرئیت HWS Prayet

Address

Prayet
Chitral
17200

Telephone

+923478802040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہمدرد ویلفیئرسوسائٹی پرئیت HWS Prayet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share