Danin Walfare Organization DWO

Danin Walfare Organization  DWO The basic purpose of this institute is economic prosperity collectively and well being of humanity.

شکریہ سینیٹر طلحہ محمود — دنین شینجال میں بجلی کی بحالی کے اقداماتدنین شینجال کا ٹرانسفارمر گزشتہ دو روز سے خراب ہونے کے...
05/10/2025

شکریہ سینیٹر طلحہ محمود — دنین شینجال میں بجلی کی بحالی کے اقدامات

دنین شینجال کا ٹرانسفارمر گزشتہ دو روز سے خراب ہونے کے باعث علاقے میں بجلی کی فراہمی معطل ہے، جس سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے

بھرپور کوشش کی جا رہی ہے کہ آج شام یا کل صبح تک ٹرانسفارمر کی مرمت مکمل کر کے بجلی بحال کر دی جائے۔

قابلِ تحسین بات یہ ہے کہ ٹرانسفارمر کی مرمت اور اس سے متعلق تمام اخراجات سینیٹر طلحہ محمود اپنی ذاتی حیثیت میں برداشت کر رہے ہیں۔

دنین کی عوام، بالخصوص شینجال کے رہائشی، اس احسن قدم پر سینیٹر طلحہ محمود کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ سینیٹر طلحہ محمود کو جزائے خیر عطا فرمائے اور انہیں مزید خدمتِ خلق کی توفیق دے۔ آمین

عید مبارک
07/06/2025

عید مبارک

Address

Shinjal Danin Chitral Tehsil Chitral Dist Lower Chitral
Chitral

Telephone

+923419024279

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danin Walfare Organization DWO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Danin Walfare Organization DWO:

Share