21/03/2026
🌙✨ عید الفطر مبارک ✨🌙
یونائیٹڈ ویلفیئر سوسائٹی مدک کی جانب سے علاقے کے تمام نوجوانوں اور معزز مشران کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات قبول فرمائے، ہمارے درمیان اتحاد و بھائی چارہ قائم رکھے، اور ہمارے علاقے کو امن، خوشحالی اور ترقی سے نوازے۔ 🤲
🌙 عید مبارک! 🌙