SAFO Mobile Library

SAFO Mobile Library is a non-profit student-org, working with aims to build an educationally nourished community.

We're truly grateful to Dr. Elena Bashir, renowned linguist and senior lecturer at the University of Chicago, for genero...
13/11/2025

We're truly grateful to Dr. Elena Bashir, renowned linguist and senior lecturer at the University of Chicago, for generously gifting books to SAFO Library!

This incredible donation will greatly benefit our community by helping us spread knowledge and educate more people.

We appreciate Sajad's efforts in sharing our transformative journey with Dr. Elena during her visit to Chitral, which led to this wonderful contribution. We're honoured to receive these books and promise to continue inspiring others through education.

Thank you again, Dr. Elena, for your kindness and support in promoting education and linguistic development in Pakistan!

It’s been received by our Logistics Lead Mudasir KaZmi

keep educating and keep supporting.

https://youtu.be/hZui1Ons2CE?si=igZMBQU0TbuJX7FMWe got featured at We News for our effort to promote book reading throug...
18/08/2025

https://youtu.be/hZui1Ons2CE?si=igZMBQU0TbuJX7FM

We got featured at We News for our effort to promote book reading through the SAFO mobiles library! Thanks to WeNews and especially Karim sab.

Silent Revolution of Chitral’s Youth | Sufolibrary | Bringing Knowledge to Your Doorstep | WE News ...

09/08/2025

Thanks to Anwaz Media Network - AMN
for documenting the journey of mobile library in such an incredible way. 🕯

We hope to build back educationally nourished community. It's so lovely to have people around who assist us in their ultimate capacity and in whatever way they can to make this dream come true. Utterly grateful to each one them for their selfless support.

28/07/2025

Amjad sahb, an avid reader and intellectual, beautifully quotes Jaun Elia's poetry when discussing his love for books!

25/07/2025

Thanks to Anwaz Media Network - AMN and its CEO Karim Ullah sahb for the coverage!

سفو لائبریری سنوغر کا افتتاح ! آپ سب کو بتاتے ہوئے ہمیں خوشی محسوس ہورہی ہے کہ آج سفو لائبریری سنوغر کا باقاعدہ افتتاح ہ...
22/07/2025

سفو لائبریری سنوغر کا افتتاح !

آپ سب کو بتاتے ہوئے ہمیں خوشی محسوس ہورہی ہے کہ آج سفو لائبریری سنوغر کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا۔ افتتاحی تقریب سنوغر میں منعقد ہوا جس میں علاقے کے عمائدین، میڈیا پرسنز ، طلبہ و طلبات اور سفو کے منتظمین نے شرکت کئے۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا اس کے بعد فاونڈیر سفو احمد فراز نے سفو کے اعراض و مقاصد سے شرکاہ کو آگاہ کیا۔ پروگرام کے صدرِ محفل چیرمین سنوغر ایریا ڈیولبمنٹ آرگنائزیشن جناب عبدل جلال صاحب جبکہ مہمانِ خصوصی کے طور پر بانی سفو احمد فراز نے نشست سنھبالی۔ شرکاہ نے سفو کے اس اقدام کو خوب سراہا اور آئندہ بھی سنوغر ایریا ڈیولبمنٹ آرگنائزیشن کے ذریعے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
سفو لائبریری سنوغر بہترین کتابوں کے علاوہ ایک خوبصورت تعلیمی ماحول بھی مہیا کرے گا جس میں تمام اسٹیڈی فیسیلیٹیس مثلاً کتاب، کرسی، ٹیبل وغیرہ دستیاب ہیں۔ ہم مزید بہتری کے لئے کوشاں ہے۔

یہ چونکہ ایک بڑا پروجکٹ تھا جس کی کامیابی ایک فرد یا ادارے سے ممکن نہیں تھا اس لئے اس کی تکمیل میں مختلف اشخاص و اداروں نے اہم کردار ادا کیا۔ جن میں چترال ایسوسیٹس، سنوغر ایریا ڈیولممنٹ آرگنائزیشن، نارتھ نائنٹی، انواز میڈیا نیٹ ورک خراج تحسین کے مستحق ہیں۔
ہم ساڈو منتظمین، ریجنل سپروائزیر سفو جناب نور سلطان تاج، عامر شاہزیب، فخر الدین تاج، سی ای او انواز میڈیا نیٹ ورک جناب کریم اللہ صاحب کا خصوصا” شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی خاص توجہ اور کوشش سے یہ پروجکٹ کامیاب ہوا۔

17/06/2025

ہم سنوغر اپر چترال میں چار سو سے زائد کتابوں پر مشتمل ایک بہترین لائبریری کی بنیاد رکھنے میں کامیاب ہوگئے ہیں!

سفو کی تین سالہ سفر میں یہ سب سے بڑا پروجیکٹ تھا جو کہ گزشتہ کئی مہینوں کی انتھک محنت سے بالااخر کامیاب ہوگیا۔ اس لائبریری میں چار سو سے زائد (سیلیکٹڈ) کتابوں کے علاوہ بھی باقی تمام سہولیات مثلاً اسٹیڈی ٹیبل، کرسی وغیرہ بھی رکھے گئے ہیں تاکہ اسٹیڈی کے دوران کسی بھی قسم کی دقت نہ ہو۔ ہمارا مقصد ایک پرسکون تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے جہاں اسٹوڈنٹس اور دیگر ریڈرز بغیر کسی ڈسٹاربنس کے مطالعہ کرسکے۔

اس پروجیکٹ کی کامیابی میں Chitral Associates کی خصوصی تعاون حاصل ہے۔ ہم چترال ایسوسیٹس کے ذمہ داران اور خصوصاً سی-ای-او پیار علی صاحب اور منیجر ماجد نواز صاحب کے بےحد مشکور ہیں کہ ان کی سپورٹ سے آج سفو اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب ہوگئے۔ ساتھ ہی ہم سنوغر ایریا ڈیولبمنٹ آرگنائزیشن کے بھی مشکور ہیں کہ انہوں نے شروع دن سے ہماری حوصلہ افزائی کی اور ساتھ ہی مسلسل مدد سے اس لائبریری کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا۔

ہماری کوشش ہوگی کہ اسی معیار کے لائبریری چترال کے ہر گوشے میں قائم کرے تاکہ ہمارا معاشرہ ایک بہتر علمی معاشرہ بن سکے۔

نوٹ: لائبریری کا باقاعدہ آغاز اگلے ہفتے ایک افتتاحی تقریب سے ہوگا۔

SAFO proudly introduces its leadership team comprising talented individuals from across Chitral ! Since its launch in 20...
05/06/2025

SAFO proudly introduces its leadership team comprising talented individuals from across Chitral !

Since its launch in 2022, SAFO has been serving Yarkhoon and Torkhow (Rech) region. Now we're expanding our reach across Chitral. Our first project “SAFO Mobile Library” aims to reach all corners of Chitral by 2025-26.

Stay tuned for our exciting announcement after Eid !!

We invite passionate individuals to join our mission to drive positive change through education.

We're delighted to share that Kaleem Kavish , a key member of our founding team, has been selected for the esteemed Teac...
29/05/2025

We're delighted to share that Kaleem Kavish , a key member of our founding team, has been selected for the esteemed Teach For Pakistan Fellowship program 2025.

Teach For Pakistan is part of a global network (Teach For All) that works in 64 countries. Their goal is to create a group of leaders who will help fix educational inequalities and bring about lasting change. In Pakistan, they recruit talented graduates and professionals to teach in disadvantaged areas, aiming to bridge the education gap.

Huge congratulations to Kaleem. SAFO team couldn't be prouder of his tremendous achievement. Kaleem's unwavering and leading efforts at SAFO and community development are a testament to his unwavering commitment to eradicate education and social disparities in the country -- especially in underprivileged and disadvantaged regions.

will continue its mission to make a difference in the society through numerous educational initiatives.

Keep supporting and keep educating.

With sincere regards,

23/05/2025

Calling all artists! We're looking for artwork for our upcoming project. If you'd like to contribute or donate your art we'd be grateful!

Exciting News!!Get ready for something amazing! MEGA project launch is near! Stay tuned!!
17/05/2025

Exciting News!!

Get ready for something amazing! MEGA project launch is near! Stay tuned!!

طلحہ محمود فاؤنڈیشن اور چترال کا مستقبلتحریر: امیر نواز (سافو ایریا سپروائیزر، بریپ)دنیا آج تک چترالی قوم کو اس کی امن پ...
05/05/2025

طلحہ محمود فاؤنڈیشن اور چترال کا مستقبل

تحریر: امیر نواز (سافو ایریا سپروائیزر، بریپ)

دنیا آج تک چترالی قوم کو اس کی امن پسندی، مہمان نوازی، خودداری اور علم دوستی کے سبب جانتی ہے، مگر افسوس کہ اب اس شناخت کے مٹنے کا وقت قریب آتا جا رہا ہے۔
اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں طلحہ محمود فاؤنڈیشن کا کردار بھی ایک اہم کڑی ہے۔

طلحہ محمود صاحب بظاہر ایک نیک نیت اور خدمت خلق کے جذبے سے سرشار شخصیت ہیں، لیکن ان کی انسان دوستی اور فلاحی خدمات کے بعض طریقہ کار ہم جیسے کئی باشعور نوجوانوں کے لیے سوالیہ نشان بن چکے ہیں۔

یقیناً، فاؤنڈیشن کی جانب سے کیے گئے کئی کام — جیسے سڑکوں کی تعمیر، سلائی سینٹرز کا قیام، پائپ لائن اور پلوں کی تعمیر، اور قدرتی آفات سے بچاؤ کے منصوبے — لائقِ تحسین ہیں، اور ہم ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

مگر دوسری جانب، دو کلو گھی، آٹا، چینی اور کچھ نقد رقم دے کر یہ سمجھنا کہ انسانیت کی خدمت ہو رہی ہے، اور اس کے طویل المدتی اثرات کو سمجھے بغیر ایسا کرنا، ایک قابلِ افسوس رویہ ہے۔ یہ عمل کسی بھی زاویے سے انسانی فلاح کا مظہر نہیں بلکہ باشعور چترالی قوم کو دانستہ یا نادانستہ طور پر کاہل، بیکارہ اور سہاروں کا عادی بنانے کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔

مزید یہ کہ فلاحی کاموں کو سیاست سے جوڑنا اور ایسے افراد کو فاؤنڈیشن میں شامل کرنا جن کے اندر مذہبی یا سیاسی تعصب کوٹ کوٹ کر بھرا ہے، طلحہ محمود صاحب کی نیت اور شخصیت پر سوال اٹھاتا ہے۔

میری ذاتی رائے میں اگر طلحہ محمود صاحب واقعی چترال کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو بہتر یہ ہوگا کہ یہاں ایک معیاری اسکول یا کالج قائم کریں، جہاں مختلف زبانیں اور ہنر سکھائے جائیں، تاکہ غریب گھرانوں کے بچے مفت تعلیم حاصل کر کے نہ صرف اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں بلکہ چترال کے مستقبل کو بھی روشن کر سکیں۔
یہی ہوتی ہے حقیقی خدمت اور ترقی پسند سوچ۔

یاد رکھئے!
چترالی قوم پیٹ کی نہیں، علم و ہنر کی بھوکی ہے۔

Address

Village Bang Bala Yarkhoon, Tehsil Mastuj District Upper Chitral
Chitral
17200

Telephone

+923499867514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAFO Mobile Library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share