14/08/2026
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام کالاس اور ٹانگل کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔
مصیبت کی اس گھڑی میں الخدمت فاؤنڈیشن اپنے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام متاثرین کو آسانیاں عطا فرمائے اور الخدمت کے خدمت کے اس سفر کو قبول فرمائے۔ آمین
#کالاس #ٹانگل #چترال