CHITRAL JOBS

CHITRAL JOBS this page help to find any job in chitral

19/05/2026

Good kick

03/05/2026

محنت کی عظمت کو سلام حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی دنین میں یومِ مزدور منایا گیا.

حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی دنین چترال نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے یومِ مزدور کے موقع پر اپنی سالانہ تقریبات میں سے ایک خصوصی تقریب منائی۔ اس موقع پر ریڑی بانوں اور دہاڑی دار مزدوروں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جہاں ان محنتی لوگوں کے لیے نہ صرف ظہرانے کا بہترین بندوبست کیا گیا بلکہ ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کیک کٹنگ بھی انہی کے ہاتھوں کروائی گئی۔

تقریب کے دوران محنت کشوں کے حلال روزی کمانے کی اسلام میں اہمیت پر ممتاز عالمِ دین مبلغ اور پروفیسر ڈگری کالج چترال مفتی عتیق صاحب نے نہایت عام فہم اور پُرمغز گفتگو کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ رات کی تنہائی میں قیام اللیل کے دوران آنکھوں سے بہنے والے آنسو اپنی جگہ مگر ایک مزدور کی پیشانی پر حلال رزق کی تلاش میں بہنے والا پسینہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک بے حد قدر و منزلت رکھتا ہے۔

اس خوبصورت موقع پر ادارے کے بچے اور اسٹاف خود محنت کشوں کے میزبان بنے۔ مولانا عمادالدین کی قیادت میں یہ روایت انسانیت احترام اور بھائی چارے کی روشن مثال ہے۔

اس پُررونق تقریب میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی، جن میں مفتی عطیق صاحب، نامور شوشل ورکر سمیع الدین رائیس صاحب، چیف ایڈیٹر چترال ٹائمز سیف الرحمن عزیز صاحب، نوجوان عالم الدین سلمان یوسف صاحب، سوشل میڈیا کے نامور نام اشرف حسین صاحب اور نوجوان میڈیا مین حمزہ صاحب شامل تھے،نائب صدر آل ٹیچر ایسوسیشن چترال لوئر عبدالعزیز خان۔

Best candidate
23/04/2026

Best candidate

Zaviyar9 Scents — چترال کا پہلا پرفیوم برانڈایک چھوٹا خیال، ایک بڑی کامیابیآرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں: 03249391403📍 پتہ:ا...
17/04/2026

Zaviyar9 Scents — چترال کا پہلا پرفیوم برانڈ
ایک چھوٹا خیال، ایک بڑی کامیابی
آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں: 03249391403
📍 پتہ:
الخدمت فی میل ہسپتال اور چترال ماڈل کالج کے قریب
پرانا سبزی منڈی، جمُوخشی، چترال سٹی
🚚 چترال سٹی میں فری ڈیلیوری دستیاب

Always contact for best engine oil
14/04/2026

Always contact for best engine oil

عسفان آٹوز اینڈ انجن آئیل ایجنسی چترال ❤

ہمارے ہاں ہرقسم کے ڈیزل+پٹرول گاڑیوں کے اور موٹر سائیکل اور رکشہ کے انجن آئل دستیاب ہیں اور ہر قسم کےگاڑیوں کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے اور گاڑیوں کے سامان دستیاب ہیں۔۔۔

پروپرائٹر عسفان سانی
پتہ ۔ پرانا سبزی منڈی عارف مارکیٹ چھاؤنی روڈ چترال
رابطہ نمبر
03454227337
03028301739

محکمہ پولیس انسداد دہشتگردی KPK میں  نئی نوکریاں *محکمہ:* کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ CTD خیبر پختونخواہ  *کل آسامیاں:* 638...
11/04/2026

محکمہ پولیس انسداد دہشتگردی KPK میں نئی نوکریاں

*محکمہ:* کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ CTD خیبر پختونخواہ
*کل آسامیاں:* 638
*تعلیم:* بیچلر ڈگری
عمر کی حد:21 سے 28سال
🚨آخری تاریخ 30 اپریل 2026
مرد وخواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
اپلائی اے ٹی ایس آفس https://whatsapp.com/channel/0029Vb6ocfX60eBmbgrUBf0c

0346-4130881

📢 داخلے جاری ہیں!Aga Khan University (AKU) میںBScN اور MBBS پروگرامز کے داخلے جاری ہیں۔📅 آخری تاریخ: 13 مئی 2026🎓 اگر آپ...
10/04/2026

📢 داخلے جاری ہیں!

Aga Khan University (AKU) میں
BScN اور MBBS پروگرامز کے داخلے جاری ہیں۔

📅 آخری تاریخ: 13 مئی 2026

🎓 اگر آپ اس بڑے اور معیاری ادارے میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو
پاکستان کے معروف آن لائن جاب کنسلٹنٹ
ATS آفس چترال سے رجوع کریں، تاکہ
آپ کا آن لائن فارم درست طریقے سے جمع ہو سکے اور کوئی کوتاہی نہ ہو۔

⭐ 15 سالہ تجربہ کے ساتھ قابلِ اعتماد خدمات

📱 مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کریں:
03464130881

05/04/2026

📢 ضرورت اُستاد برائے (حفظ کلاس)

حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی، دنین چترال میں حفاظ ایجوکیشن سسٹم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں حفظ کی کلاس کیلئے ایک مجود، باصلاحیت اور تجربہ کار اُستاد کی ضرورت ہے۔

ادارہ: حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی

🔹 سہولیات:

پرکشش تنخواہ

قیام و طعام کی بہترین سہولت

🔹 رابطہ برائے درخواست:خواہشمند امیدوار اپنی CV دفتری اوقات میں ادارہ ہٰذا کے دفتر میں جمع کروائیں یا درج ذیل نمبرز پر واٹس ایپ کریں:

📞 0346-9724631📞 0346-9836815

📍 رابطہ: انتظامیہ، حمیدہ ایجوکیشن اینڈ بورڈنگ اکیڈمی دنین چترال لوئر۔

چترال لوئر کے افراد کے لیے روزگار کا موقعوہ افراد جن کے پاس کم از کم میٹرک کی تعلیم نہیں ہے، لیکن وہ پڑھنا اور لکھنا جان...
04/04/2026

چترال لوئر کے افراد کے لیے روزگار کا موقع
وہ افراد جن کے پاس کم از کم میٹرک کی تعلیم نہیں ہے، لیکن وہ پڑھنا اور لکھنا جانتے ہیں، ان کے لیے مستقل بنیادوں پر روزگار کے بہترین مواقع دستیاب ہیں۔
عمر کی حد: 40 سال تک
دلچسپی رکھنے والے افراد آج ہی اے ٹی ایس سے رابطہ کریں۔
📞 03464130881

Address

Chitral Ghari
17200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHITRAL JOBS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to CHITRAL JOBS:

Share