Every study

Every study Be aware of relevant laws and regulations.

21/12/2025
21/12/2025

For oder contact 03436757458❄️
*WINTER COLLECTION*❄️

*STUFF: _DHANAK_ KIDS 2PC UNSTITCHED COLLECTION*
🧵 *FRONT FULL EMBROIDERED*
🧵 *SLEEVES EMBROIDERED*
🧵 *TROUSER EMBROIDERED*
🎲 *WITH PATCHES*
🎲 *FULL EMBROIDERY*
🎲 *SEQUENCE EMBROIDERY*
Age Range : 5 to 12 Years

Kids 2Pc Measurements
Front Side Length 36" × Width 22"
Back Side Length 36" × Width 22"
Sleeves Length 16" × Width 30"
Trouser Length 36" × Width 45"

*WHOLESALE PRICE 1600/-*
FREE HOME DELIVERY

دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور اب یہ 40 لاکھ ہو چکی ہے۔ دبئی ڈیٹا اینڈ اسٹیٹسٹکس اسٹیبلشمنٹ کے ...
06/09/2025

دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور اب یہ 40 لاکھ ہو چکی ہے۔ دبئی ڈیٹا اینڈ اسٹیٹسٹکس اسٹیبلشمنٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 1975 میں دبئی کی آبادی صرف ایک لاکھ 87 ہزار تھی۔

اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 2011 میں دبئی کی آبادی 20 لاکھ تھی، جو اب بڑھ کر 40 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اگر یہی رفتار برقرار رہی تو 2032 میں یہ آبادی 50 لاکھ اور 2039 میں 60 لاکھ تک ہو سکتی ہے۔

معاشی ماہرین کے مطابق دبئی سرمایہ کاروں، پروفیشنلز اور امیر طبقے کے لیے پرکشش مقام بن چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی سے گھروں، تعلیم، صحت اور پبلک ٹرانسپورٹ کی طلب میں اضافہ ہوگا۔

تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ آبادی میں تیزی سے اضافے کے باعث مہنگائی کا دباؤ بھی بڑھ سکتا ہے۔ ساتھ ہی ٹریفک کے مسائل اور نئی رہائشی سوسائیٹیز کے قیام کے امکانات بھی پیدا ہوں گے۔

ان ماہرین کے مطابق دبئی میں میٹرو بلیو لائن اور نئے ریٹیل منصوبے بڑھتی آبادی کے دباؤ کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

29/08/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me @ @ earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

29/08/2025

سیلاب سے اب تک پنجاب میں 28 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ 15 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے۔ چار لاکھ سے زائد لوگوں اور تین لاکھ سے زائد جانوروں کو سیلاب زدہ علاقوں سے نکالا گیا ہے۔
پی ڈی ایم اے

28/08/2025

آج کی رات جھنگ اور چنیوٹ والوں کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں، آج رات کسی بھی دریا میں سب سے بڑا ریلا تقریبا 9 لاکھ کیوسک ان دو اضلاع سے گزرے گا۔ دریائے چناب بریج کو ہر قسم کی بڑی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔تین مقامات پر بند توڑنے کی تیاری مکمل ہے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

Address

Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Every study posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Every study:

Share