Naqshbandi Social Media

Naqshbandi Social Media وادی عزیز شریف چنیوٹ کے متعلق پوسٹنگ ہوتی ہے

07/03/2026
محفل ذکر خداومحفل میلاد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ سالانہ ختم پاک اماں جیبتاریخ ۔23/2/2026 بمقام ۔ مخدوم پور...
24/02/2026

محفل ذکر خداومحفل میلاد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ سالانہ ختم پاک اماں جی
بتاریخ ۔23/2/2026 بمقام ۔ مخدوم پور روڈ 12/AHخانیوال
زیر صدارت ۔پیرطریقت رہبر شریعت محبوب المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الہٰی مدظلہ العالی
سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ

محفل ذکر خداومحفل میلاد مصطفے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بتاریخ ۔22/2/2026 بمقام ۔نیومسلم ٹاؤن لاہورزیر صدارت ۔پیرطریقت ر...
23/02/2026

محفل ذکر خداومحفل میلاد مصطفے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
بتاریخ ۔22/2/2026 بمقام ۔نیومسلم ٹاؤن لاہور
زیر صدارت ۔پیرطریقت رہبر شریعت محبوب المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الہٰی مدظلہ العالی
سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ

22/02/2026

Live Streaming

2 رمضان المبارک پیر طریقت رہبر شریعت محبوب المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبو ب الہی صاحب سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ مجد...
20/02/2026

2 رمضان المبارک

پیر طریقت رہبر شریعت محبوب المشائخ
الحاج حضرت خواجہ محبو ب الہی صاحب
سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف

  #2026❤️پیر طریقت رہبر شریعت محبوب المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الہٰی مدظلہ العالی سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ مج...
18/02/2026

#2026❤️
پیر طریقت رہبر شریعت محبوب المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الہٰی مدظلہ العالی
سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ آپ کی طرف سے عالم اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبارک

🌙

مـــولانا جــــلال الدیـــــن رومـــــی ؒفرماتے ہیں : عـــاشــــق کی عید مــــحــــــبوب کا دیدار ہے اور یہ دیدار اسے دن...
12/02/2026

مـــولانا جــــلال الدیـــــن رومـــــی ؒفرماتے ہیں :

عـــاشــــق کی عید مــــحــــــبوب کا دیدار ہے
اور
یہ دیدار اسے دنیا میں دو بار نصیب ہوتا ہے
پہــــــلی بار جب اس کی " میــــــں " مرتی ہے
اور
دوســــــری بار جب وہ "خــــود" مرتا ہے

محفل ذکر خداومحفل میلاد مصطفے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ عرس قیوم پنجم حضرت خواجہ محمد معصوم رحمتہ اللّٰہ علیہ بتا...
11/02/2026

محفل ذکر خداومحفل میلاد مصطفے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ عرس قیوم پنجم حضرت خواجہ محمد معصوم رحمتہ اللّٰہ علیہ
بتاریخ ۔8/2/2026 بمقام ۔موضع بھون تحصیل کہوٹہ
زیر صدارت ۔پیرطریقت رہبر شریعت محبوب المشائخ الحاج حضرت خواجہ محبوب الہٰی مدظلہ
سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ مجددیہ موہرویہ وادی عزیز شریف چنیوٹ

لجپال مرشد 🤍💚💚🖤💚💚🤍
04/02/2026

لجپال مرشد
🤍💚💚🖤💚💚🤍

 💖💞💖مرشد کنگهی کی طرح پہلے اپنا سینہ چیرتا ہے رب کی تجلیات کو عشق کی حلاوت سے اپنے سینے پر محسوس کرتا ہے، کامل مرشد لوہے...
03/02/2026

💖💞💖
مرشد کنگهی کی طرح پہلے اپنا سینہ چیرتا ہے رب کی تجلیات کو عشق کی حلاوت سے اپنے سینے پر محسوس کرتا ہے، کامل مرشد لوہے کی مانند اپنے آپ کو جلاتا ہے جیسے لوہے سے تلوار بنتی ہے تو وه کسی دوسرے کو کاٹنے کاسبب بنتی ہے جب اسکو آگ سے گزارہ جاتا ہے،
اسی طرح جب کامل مرشد اپنے آپ کو رب کے عشق میں جلاتا ہے تب مرشد کی نگاہ میں یہ تاثیر پیدا ہوتی ہے کہ وہ سرکش گردنوں کو کاٹتی ہے اور ظالم نفس کی قید سے طالب کو چهڑاتی ہے،
مرشد تو مہندی کی مانند ہوتا ہے جیسے مہندی کو کوٹا جاتا ہے وہ پستی ہے اسکی ہستی فنا ہوتی ہے تب وہ کسی کے ہاتهوں پر رنگ دیتی ہے اور سجتی ہے
اسی طرح جب مرشد اپنے نفس کو مارتا ہے اس کو فنا کرتا ہے تب وه مرید کے نفس کو اپنی نظر سے فنا کرتا ہے اور اسکی روح کو بقاء عطا فرماتا ہے اور اسے رب کی بارگاہ میں پیش کرتا ہے جو مرشد خود کسی راہ سے نہ گزرا ہو وه کسی کو کیا گزارے گا
پس جو طالب مولا خود کو کسی کامل مرشد کے سپرد کرے اور اپنی ہستی کو اس کے عشق میں گم کر کے فنا کر دے تب ہی وہ رب کی معرفت حاصل کرسکتا ہے
کامل پیر وہ نہیں جو صرف باتوں سے کام چلاۓ بلکہ کامل تو وہ
ہے جس کی نگاہ دوسروں کو مکمل کردے
اللہ پاک پنجتن پاک کے صدقے میرے مرشد کریم صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲❤️💞💕💞❤️💞💕💕💕💕🤲❤️🤲❤️🤲🤲❤️🤲❤️

Address

Wadi Aziz Shareef
Chiniot

Telephone

+923176490727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqshbandi Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Naqshbandi Social Media:

Share