20/04/2026
شکریہ لیور خان
بونر دیامروئ سے نیلاباداس اور لشیو داس کے غریب عوام کلے 30 لاکھ پلس کے فورڈ بیریج اور ساتھ میں 100پلس گھرانوں پر مشتمل آبادی کے دونوں سائیڈوں سے راستہ بھی کلیر کر دیا قوم آپکے مشکور ہیں
آپ بغیر کسی الیکشن سلیکشن کے عوامی خدمت کرتے ہو قوم آپکے ساتھ کھڑی ہے