Islami jamiat Talaba Diamer

Islami jamiat Talaba Diamer "to seek the pleasure of Allah by ordering the human life in accordance with the principles laid down by Allah and his messenger Muhammad (P.B.U.H)

"قُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ"ترجمہ: کہہ دو، حق آ گیا اور باطل مٹ گیاــــ!! چودہ برس کی تپش کے بعد کلیاں کھل ...
17/06/2026

"قُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ"
ترجمہ: کہہ دو، حق آ گیا اور باطل مٹ گیاــــ!!


چودہ برس کی تپش کے بعد کلیاں کھل گئی
حق کی شمع جل اٹھی، ظلمت ڈھل گئی!!!

سابق رکن اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان و سابق ناظم جامعہ کراچی عطاء اللہ شاہ، چودہ سالہ جدوجہد کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی کے رکن منتخب ہونے پر *اسلامی جمعیت طلبہ دیامر* کی طرف سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
🎉🎉🎉🎉


دعائے استقامت 🇦🇿آج دیامر کے ائ یو کیمپس میں نظم کا تقسیم کار ہوا ۔۔جس میں ناظم دیامر برادر ثقلین فاروقی  نے خصوصی شرکت ک...
20/05/2026

دعائے استقامت 🇦🇿
آج دیامر کے ائ یو کیمپس میں نظم کا تقسیم کار ہوا ۔۔
جس میں ناظم دیامر برادر ثقلین فاروقی نے خصوصی شرکت کی اور جمعیت کے مختصر تعارف بھی پیش کیا۔ اور ساتھیوں سے کہا کہ جمعیت ایک ایسا واحد پلیٹ فارم ہے جو طلبہ کے اوپر کام کرتی ہے یہ طلبہ
کی علمی اخلاقی اور تعلیمی کردار سازی کرتی ہے
تقسیم کار کیمپس ۔۔
ناظم کیمپس محمد یو سف
معتمد زاہد
سوشل میڈیا انچارج زاکر
مہتمم بیت المال نظام
لائبریری انچارج انعام
سپورٹس انچارج خالد
اللہ تعالیٰ ان سب کو راہِ حق پر چلنے اور اپنی زمہ داریوں کو نبھانے کی توفیق عطا کریں.




10/05/2026

Sahibzada Wasim Haider, Central President of Islami Jamiat Talaba Pakistan, participated in the “Taleem Card Award Ceremony” organized by Gulberg Town Karachi. During his address, he highlighted the vital role of education in shaping the future and stressed the need to promote learning and academic growth among students and youth.

انچارج سوشل میڈیا، اسلامی جمعیت طلبہ گلگت بلتستان ڈویژن برادر رانا محب اللہ کو شادی کی مبارکباد! 💐✨اس پُرمسرت اور بابرکت...
07/04/2026

انچارج سوشل میڈیا، اسلامی جمعیت طلبہ گلگت بلتستان ڈویژن برادر رانا محب اللہ کو شادی کی مبارکباد! 💐✨

اس پُرمسرت اور بابرکت موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع دیامر برادر ذوالفقار احمد، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ دیامر برادر ثقلین رحمت، انچارج امور طلبہ برادر اسرار احمد سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کرکے خوشیوں کو دوبالا کیا۔

اللہ تعالیٰ اس مقدس رشتے کو دائمی محبت، باہمی احترام اور سکون کا ذریعہ بنائے، اور آپ دونوں کی زندگی کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین 🤲

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع دیامر کے زیر اہتمام رائل سٹی ہوٹل چلاس میں ایک گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں ناظم اسلا...
17/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع دیامر کے زیر اہتمام رائل سٹی ہوٹل چلاس میں ایک گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گلگت بلتستان ڈویژن برادر صہیب اختر نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس پروگرام میں اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان اور ذمہ داران کے علاوہ کثیر تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔

امیر جماعت اسلامی ضلع دیامر برادر ذوالفقار احمد اور جماعت اسلامی کے دیگر قائدین نے بھی شرکت کی اور خطاب کیا۔ انہوں نے قرآن کی اہمیت، روزے کی فضیلت اور اسلامی معاشرتی، معاشی اور سیاسی زندگی پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

دعوتِ افطاراسلای جمعیت طلبہ دیامر کے زیرِ اہتمام گرینڈ افطار ڈنر و درس قرآن کا اہتمام کیا جارہا ہے📍 مقام:  Trangfa Lodge...
15/03/2026

دعوتِ افطار
اسلای جمعیت طلبہ دیامر کے زیرِ اہتمام گرینڈ افطار ڈنر و درس قرآن کا اہتمام کیا جارہا ہے
📍 مقام: Trangfa Lodges
🕠 وقت: شام 05:00 بجے
📅 : 16 مارچ بروز پیر
پروگرام میں امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان مولانا تنویر حیدری، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گلگت بلتستان ڈویژن برادر صہیب اختر اور جماعت اور جمعیت کے دیگر زمہ داران خصوصی شرکت کریں گے
رمضان المبارک کی اس بابرکت محفل کا مقصد اہلِ علاقہ کے درمیان اخوت، محبت اور باہمی تعلق کو فروغ دینا ہے
تمام طلبہ اور نوجوانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آپ سب کی شرکت ہمارے لئے باعث فخر ہے ۔
منتظم: ثقلین رحمت
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ دیامر
برائے رابطہ:
0355 5768517

تقسیم کار برائے سیشن 2026ـ27ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گلگت بلتستان ڈویژن "برادر صہیب اختر" نے مشاورت کے بعد "برادر ثقلین رح...
23/02/2026

تقسیم کار برائے سیشن 2026ـ27
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گلگت بلتستان ڈویژن "برادر صہیب اختر" نے مشاورت کے بعد "برادر ثقلین رحمت" کو سیشن 2026-27 کیلئے "ناظم اسلامی جمعیت طلبہ دیامر" مقرر کیا ہے.
اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین _
🇦🇿❣️

برادر صہیب اختر چوہدری کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گلگت بلتستان ڈویژن مقرر کیا گیا ہے۔اللہ پاک استقامت عطا فرمائے آمین 🤲
15/02/2026

برادر صہیب اختر چوہدری کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گلگت بلتستان ڈویژن مقرر کیا گیا ہے۔
اللہ پاک استقامت عطا فرمائے آمین 🤲

اراکین اسلامی جمعیت طلبہ گلگت نے سیشن 2026-27 کیلئے برادر شفیق الرحمٰن کو ناظم مقام منتخب کیا ہے۔اللہ پاک استقامت عطا فر...
09/02/2026

اراکین اسلامی جمعیت طلبہ گلگت نے سیشن 2026-27 کیلئے برادر شفیق الرحمٰن کو ناظم مقام منتخب کیا ہے۔
اللہ پاک استقامت عطا فرمائے

محترم ناظم اعلیٰ نے اراکین سے استصواب رائے کے بعد احتشام الحسن  کو ناظم آزاد کشمیر وگلگت بلتستان مقرر کیا ہے ۔اللّٰہ است...
08/02/2026

محترم ناظم اعلیٰ نے اراکین سے استصواب رائے کے بعد احتشام الحسن کو ناظم آزاد کشمیر وگلگت بلتستان مقرر کیا ہے ۔
اللّٰہ استقامت عطافرمائے ،آمین۔

Address

Chilas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami jamiat Talaba Diamer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami jamiat Talaba Diamer:

Shortcuts

Share