کھنبری یوتھ فاؤنڈيشن KYF

کھنبری یوتھ فاؤنڈيشن KYF علاقے کے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد

خیبر پولو فیسٹیول میں 2026 میں پوری گلگت بلتستان کا نام روشن کرنے کرنے والے دو یگستانی ہیروز ان دونوں کا تعلق لاوارث کھن...
16/01/2026

خیبر پولو فیسٹیول میں 2026 میں پوری گلگت بلتستان کا نام روشن کرنے کرنے والے دو یگستانی ہیروز

ان دونوں کا تعلق لاوارث کھنبری سے ہے
برادر عبداللہ اور نازید

کھنبری سیر سے تعلق رکھنے والے، معزز ہاشمی فیملی کے چشم و چراغحسیب اللہ ولد امان اللہ کوایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں چار سالہ ڈ...
20/06/2025

کھنبری سیر سے تعلق رکھنے والے، معزز ہاشمی فیملی کے چشم و چراغ
حسیب اللہ ولد امان اللہ کو
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں چار سالہ ڈگری مکمل کرنے پر
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

آپ کی یہ کامیابی نہ صرف آپ کے خاندان بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے
دعا ہے کہ آپ کا مستقبل مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے بھرپور ہو۔
آمین! 🌹🌟

30/05/2025

امرجنسی اطلاع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھنبری روڈ چیتھر کے مقام پر کمپنشیشن نہ ملنے کی صورت میں روڈ بلاک وقت حکومت کے زمداران فلفور نوٹس لے نہ لینے کی صورت میں عوام مجبور ہوگی

کھنبری یوتھ کےسرپرست اعلی مولانامحمدراضی نے آج کھنبری کے  مساٸل کےبارے میں فخر گلگت بلتستان ویزیر معدنیات حضرت مولانا سر...
21/05/2025

کھنبری یوتھ کےسرپرست اعلی مولانامحمدراضی نے آج کھنبری کے مساٸل کےبارے میں فخر گلگت بلتستان ویزیر معدنیات حضرت مولانا سرور شاہ صاحب اور سیکٹری واٹر پاور فرزندہ دیامر ثنا ٕ اللہ کے ساتھ گفت و شنید بلخصوص اپنے 27 لڑکے جوکہ چار پانچ سالوں سے مفت ڈوٹی سر انجام دےرہے ہیں ان کے بارے میں بات ہوٸ سیکٹری ثنا ٕاللہ صاحب نے یقین دھانی کرادیا کہ میں ان لڑکوں کے بارے میں سیرٸس لیکر جلدی حل کرواٶنگا بہت بہت شکریہ ۔۔ترسیل کھنبری یوتھ فاٶنڈیشن

Address

Chilas

Telephone

+923555435363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کھنبری یوتھ فاؤنڈيشن KYF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share