IHRM Chichawatni

IHRM Chichawatni "Welcome to the official page of International Human Rights Movement (IHRM) Tehsil Chichawatani!

Our mission is to promote and protect human rights, social justice, and equality for all individuals in Tehsil Chichawatni
Contact us: 923491049556

05/10/2024

Invitation for Today’s Zoom Conference:

The International Human Rights Movement is hosting its 28th Zoom conference today, aimed at enrolling 50,000 members between 2024 and 2028. Over the past few months, successful Zoom conferences have been held in various districts of Pakistan, resulting in a network of approximately 3,000 people.

Details of the scheduled Zoom meeting on 5th October 2024:

1. Balochistan Women’s Wing Conference (Live)
• Pakistan Time: 8:30 PM
• UK Time: 4:30 PM

All members and activists are invited to attend this meeting and strengthen ongoing human rights work. This conference can also be watched live at the scheduled time on the International Human Rights Movement page and Rana Basharat Ali Khan’s page: Rana Basharat Ali Khan’s page.

This initiative is part of a four-year plan from 2024 to 2028, aiming to establish a strong network for the protection of human rights throughout Pakistan.

Chief Organizer Pakistan: Khan Bahadur Ali Khan
International Human Rights Movement
Website: www.ihrmworld.com
WhatsApp: 00447720021978
Email: [email protected]
Geneva, Switzerland.




آج کی زوم کانفرنس کے لیے دعوت نامہ:

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ آج اپنی اٹھائیسویں زوم کانفرنس کا انعقاد کر رہی ہے، جس کا مقصد 2024 سے 2028 کے درمیان 50,000 اراکین کی شمولیت ہے۔ پچھلے چند مہینوں میں پاکستان کے مختلف اضلاع میں زوم کانفرنسز کا کامیاب انعقاد کیا گیا ہے، جس سے تقریباً 3,000 لوگوں کا نیٹ ورک بن چکا ہے۔

آج 5 اکتوبر 2024 کو شیڈول کی گئی زوم میٹنگ کی تفصیل:

1. بلوچستان خواتین ونگ کانفرنس (براہِ راست)
• پاکستانی وقت: شام 8:30 بجے
• برطانیہ وقت: دوپہر 4:30 بجے

تمام اراکین اور کارکنان کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس میٹنگ میں شرکت کریں اور جاری انسانی حقوق کے کام کو مزید مضبوط کریں۔ یہ کانفرنس International Human Rights Movement کے فیس بک پیج اور رانہ بشارت علی خان کے فیس بک پیج پر مقررہ وقت پر لائیو بھی دیکھی جا سکتی ہے: رانہ بشارت علی خان کا فیس بک پیج

یہ اقدام 2024 سے 2028 تک کے چار سالہ منصوبے کا حصہ ہے، جس کا مقصد پاکستان بھر میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ایک مضبوط نیٹ ورک قائم کرنا ہے۔

چیف ارگنائزر پاکستان: خان بہادر علی خان
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ
ویب سائٹ: www.ihrmworld.com
واٹس ایپ: 00447720021978
ای میل: [email protected]
جنیوا، سوئٹزرلینڈ۔

03/10/2024
چیچہ وطنی (   ) چیچہ وطنی تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں گونگی لڑکی سے ہونے والا ظلم ناقابل برداشت ہے ۔اس ظالم کی گرفتاری فوری...
27/09/2024

چیچہ وطنی ( ) چیچہ وطنی تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں گونگی لڑکی سے ہونے والا ظلم ناقابل برداشت ہے ۔اس ظالم کی گرفتاری فوری عمل میں لائی جائے۔چئیرمین انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ تحصیل چیچہ وطنی ملک ندیم ایوب اعوان

تفصیلات کے مطابق
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ چیچہ وطنی کے چئیرمین نے گونگی لڑکی کے ساتھ ذبردستی زنا کے عمل پر افسوس کا اظہار کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد اپنی نگرانی میں اس کیس کی مکمل تحقیقات کریں اور مظلوم کو بروقت انصاف مہیا کریں۔دنیا کی عالمی تنظیم IHRM اس لڑکی کے ساتھ کھڑی ہے۔چیچہ وطنی تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں انسانی حقوق کی پامالی ، چوری و ڈکیتی ، زنا و زبردستی ہر گزرتے لمحے بڑھتی جا رہی ہیں اور ان میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ ان حالات میں انسانی حقوق کی پامالی کرنے والوں کا احتساب یقینی بنانے پر زور دیا جائے۔چیچہ وطنی تحصیل بھر میں بیشتر مسلح تنازعات کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر کھلی چھوٹ تشدد کے سلسلے کو دوام دیتی ہے۔ اگر حقوق اور قوانین کو پامال کرنے والوں کا محاسبہ نہ ہو اور سچائی سامنے نہ لائی جائے تو لوگوں کی تکالیف کبھی ختم نہیں ہوتیں۔ اسی لیے مستقبل میں ایسے مذید جرائم اور زنا جیسے حالات سے بچنے اور ہر طرح کے انسانی حقوق کو برقرار رکھنے میں احتساب کی کلیدی اہمیت ہے۔
Punjab Police Pakistan Sahiwal Police Busharat Ali

تحصیل چیچہ وطنی میں کہیں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی (پامالی) ہوتی دیکھیں تو ہمیں لازمی بتائیں۔ ہم آپکی آواز کو انٹرنیش...
24/09/2024

تحصیل چیچہ وطنی میں کہیں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی (پامالی) ہوتی دیکھیں تو ہمیں لازمی بتائیں۔ ہم آپکی آواز کو انٹرنیشنل سطح پر اٹھائیں گے۔ انشاءاللہ
رابطہ:
جمیل حسن (نائب صدر IHRM چیچہ وطنی)
0346-0772299
0305-3610999

Address

Chichawatni
Chichawatni

Telephone

+923491049556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IHRM Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to IHRM Chichawatni:

Shortcuts

Share