عوامی متحدہ موومنٹ پنجاب

عوامی متحدہ موومنٹ پنجاب میر پاء جی
انصار قبیلہ پاکستان و انٹرنیشنل
بانی و مرکزی صدر
بانی آل قبائل اتحاد پاکستان
صوبائی نائب صدر عوامی متحدہ مومنٹ پنجاب

06/06/2026
26/05/2026

ایڈوانس عید مبارک
عوامی متحدہ موومنٹ پنجا.ب کی جانب سےاپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ھوں
سدا سلامت رھیں
عوامی متحدہ موومنٹ ملتان

مبارک ، مبارک ، مبارک ۔۔۔دوستوں کی کوششوں اور دعاؤں سے الحمداللہ ظفر اقبال صدیقی اور عزیز الرحمن انصاری چمبر آف سمال ٹری...
16/05/2026

مبارک ، مبارک ، مبارک ۔۔
۔دوستوں کی کوششوں اور دعاؤں سے الحمداللہ
ظفر اقبال صدیقی اور عزیز الرحمن انصاری
چمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان سٹی کے صدر اور جنرل سیکرٹری منتخب

آج شرافت۔ خدمت اور حق کی فتح ہوگیانشاءاللہ
16/05/2026

آج شرافت۔ خدمت اور حق کی فتح ہوگی
انشاءاللہ

14/05/2026

ملتان الیکشن تاجران 2026
عوامی متحدہ موومنٹ پاکستان
کی جانب سے صدر کاتی مار روڈ حافظ افضل انصاری کے پورے پینل کے ہمراہ
امیدوار صدر ظفر اقبال صدیقی اور جنرل سیکرٹری
جناب عزیز الرحمن انصاری
انتخابی نشان پھول کے مکمل پینل کی حمایت کا اعلان کردیا گیا
انشاءاللہ 16 مئی کا دن عزیز الرحمن انصاری کے پینل کی فتح کا دن ہوگا۔
منجانب۔
ملک عثمان بھٹہ
سیکرٹری انفارمیشن AMM پاکستان

ہم اپنے ہر دلعزیز پیارے بڑے  بھائی محترم جناب ارشد انصاری صاحب صدر پریس کلب لاھور کو بہترین اعلٰی صحافتی خدمات کے پیش نظ...
13/05/2026

ہم اپنے ہر دلعزیز پیارے بڑے بھائی محترم جناب ارشد انصاری صاحب صدر پریس کلب لاھور کو بہترین اعلٰی صحافتی خدمات کے پیش نظر حکومت پاکستان کی طرف سے صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں صدارتی ایوارڈ دینے کی تقریب گورنر ہاؤس لاھور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی زیر صدارت منعقد کی گئی
13/5/2026۔حکیم جاوید انصاری نائب صدر لاہور عوامی متحدہ موومنٹ پاکستان

Address

Meer Street
Chawinda

Telephone

+923456723703

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی متحدہ موومنٹ پنجاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share