Bazm e Shaheen Charsadda

Bazm e Shaheen Charsadda Official Page of Bazm Shaheen Charsadda Muqam
(1)

17/06/2026

Organisational Visit
PRESIDENT
Bazm E Saheen Khyber pakhtunkwa
Br Rashid Ullah

کل کا روشن خواب ہے ہمصدر بزم شاہین صوبہ خیبر پختونخوا برادر رشید اللہ نے الخدمت فاؤنڈیشن سکول بہلولہ اور سرکی کیمپس کا ت...
16/06/2026

کل کا روشن خواب ہے ہم
صدر بزم شاہین صوبہ خیبر پختونخوا برادر رشید اللہ نے الخدمت فاؤنڈیشن سکول بہلولہ اور سرکی کیمپس کا تنظیمی دورہ کیا۔ کام کا جائزہ لیا اور آئندہ کام کی بہتری کیلئے تجاویز پیش کی۔
اس موقع پر صدر بزم شاہین چارسدہ مقام برادر کاشف ظفر
بھی موجود ہے۔

تنظیمی دورہ 🦅برادر رشید اللہ صدر بزم شاہین صوبہ خیبر پختونخوا 📅 تاریخ: 16 جون 2026📍بزمِ شاہین چارسدہ مقام
15/06/2026

تنظیمی دورہ 🦅
برادر رشید اللہ
صدر بزم شاہین صوبہ خیبر پختونخوا

📅 تاریخ: 16 جون 2026
📍بزمِ شاہین چارسدہ مقام

بزم شاہین ضلع چارسدہ کے زیر اہتمام  الخدمت فاؤنڈیشن اسکول سرکی کیمپس میں شاہینوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کیلئے مختلف ...
06/06/2026

بزم شاہین ضلع چارسدہ کے زیر اہتمام الخدمت فاؤنڈیشن اسکول سرکی کیمپس میں شاہینوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کیلئے مختلف ایکٹیویٹیز کا انعقاد کیا گیا جس میں سوالات و جوابات کا سیشن اور شاہینوں نے مقابلوں میں حصہ لیا۔
صدرِ بزم شاہین ضلع چارسدہ برادر کاشف ظفر نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر ناظم جلال بھائی بھی موجود ہے

کل کا روشن خواب ہے ہمبزم شاہین ضلع چارسدہ کے زیر اہتمام فاران پبلک سکول عظیم خان پل میں شاہینوں کی ذہنی اور جسمانی نشوون...
23/05/2026

کل کا روشن خواب ہے ہم
بزم شاہین ضلع چارسدہ کے زیر اہتمام فاران پبلک سکول عظیم خان پل میں شاہینوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کیلئے مختلف ایکٹیویٹیز کا انعقاد کیا گیا جس میں سوالات و جوابات کا سیشن اور شاہینوں نے مقابلوں میں حصہ لیا۔
صدرِ بزم شاہین ضلع چارسدہ برادر کاشف ظفر نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر ناظم جلال بھائی بھی موجود ہے

کل کا روشن خواب ہے ہمالخدمت فاؤنڈیشن اسکول میں بزم شاھین کی زیر اہتمام شاہین میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں صدر بزم شاھین چا...
18/05/2026

کل کا روشن خواب ہے ہم
الخدمت فاؤنڈیشن اسکول میں بزم شاھین کی زیر اہتمام شاہین میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں صدر بزم شاھین چارسدہ مقام برادر کاشف ظفر نے خصوصی شرکت کی
اس موقع پر جنرل سیکرٹری بزم شاھین الخدمت فاؤنڈیشن اسکول سرکی کیمپس برادر غزن بھائی بھی موجود ہے۔

President Bazme Shaheen Charsadda, Br. Kashif Zafar, meet with the Principal of Alkhidmat Foundation School (Behlola Cam...
06/05/2026

President Bazme Shaheen Charsadda, Br. Kashif Zafar, meet with the Principal of Alkhidmat Foundation School (Behlola Campus) to discuss student participation in the upcoming One-Day Career Counseling Workshop.

Event Details:
📅 Date: May 8th, 2026
📍 Venue: TMA Hall, Charsadda
Organized by: Islami Jamiat Talaba Charsadda

کل کا روشن خواب ہے ہمفاران سکول عظیم خان پل میں بزم شاھین کی زیر اہتمام ممبر میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں جنرل بزم شاھین چ...
04/05/2026

کل کا روشن خواب ہے ہم
فاران سکول عظیم خان پل میں بزم شاھین کی زیر اہتمام ممبر میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں جنرل بزم شاھین چارسدہ مقام برادر کاشف ظفر نے خصوصی شرکت کی
اس موقع پر صدر بزم شاھین فاران پبلک اسکول برادر شایان بھائی ظفر بھی موجود ہے۔

04/05/2026

Faran Public school Azeem Khan Pull
Shaheen Members Meeting
.

کل کا روشن خواب ہے ہمبزمِ شاہین چارسدہ  نے الخدمت فاؤنڈیشن اسکول بھلولہ کیمپس اور سرکی کیمپس کا دورہ کیا۔2 اور 3 میٔ 202...
30/04/2026

کل کا روشن خواب ہے ہم
بزمِ شاہین چارسدہ نے الخدمت فاؤنڈیشن اسکول بھلولہ کیمپس اور سرکی کیمپس کا دورہ کیا۔
2 اور 3 میٔ 2026 کو پشاور میں منعقد ہونے والے دو روزہ لیڈرشپ کیمپ کے لیے طلبہ کو آگاہ کیا گیا۔ طلبہ سے ملاقات کی، انہیں کیمپ میں شرکت کی دعوت دی اور قیادت، کردار سازی اور نوجوانوں کی تربیت کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

جنرل سیکرٹری بزم شاھین چارسدہ مقام برادر کاشف ظفر
# برادر جلال بھائی

Address

Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Shaheen Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share