اخوت فلاحی تنظیم

اخوت فلاحی تنظیم ایمان، احساس، اخلاص، اتفاق

09/06/2026
15/05/2026

ماشاءاللہ آج اخوت فلاحی تنظیم کے طرف سے ایک مدرسے کےلئے قرآن مجید ادیا کی۔۔۔۔

17/02/2026

الحمدللہ آج اخوت فلاحی تنظیم نے رمضان پیکج تقریباً 20 خاندانوں تقسیم کیا۔۔۔

16/02/2026

Ihsan Mamon Morad Khan Tariq Ullah

28/12/2025

صادق بھائی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں وہ یہ کہتے تھے کہ میرا بچہ بہت سخت بیمار ہیں اور اس میں وہ اپنے مسلمان بھائیوں سے درخواست کر رہے تھے کہ میرے ساتھ کچھ نہ کچھ مدد کرو

اخوت فلاحی تنظیم نے ان کیلئے نقد 10000 رقم کا اعلان کیا
لہذا سب بھائیوں سے درخواست ہے کہ ہر ضرورت مند کے ساتھ کچھ نہ کچھ مدد ضرور کروں ۔۔

Address

Dhakki
Charsadda
24420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اخوت فلاحی تنظیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share