22/02/2026
آج دفتر "انٹرنیشنل اپلائی کارنر چارسدہ"میں مصر اور تیونس کے تبلیغی بھائی پنجاب کی بھائیوں کی معیت میں تشریف لائے تھے جو کہ پندرہ دن کے لیے چارسدہ تبلیغی سفر پر ہیں
بہت دیر تک دفتر میں تشریف فرما تھے اور خوشی کا اظہار فرما رہے تھے
اس دوران کچھ مقامی ساتھی بھی تشریف فرما تھے رخصتی کے وقت خصوصی دعاؤں سے نوازا
اللّٰہ تعالیٰ قبولیت سے نوازیں آمین ثم آمین یارب العالمین
ویڈیو کریڈٹ گوز ٹو مولانا شہزاد خان خاکی
Shahzad Khan Khaaki