Youth Society-YS

Youth Society-YS Non-profit organisation, active in Charsadda, Welfare of youth especially students.

الحمدللہ! چارسدہ یوت افیئرز کے تعاون سے Youth Society کے زیرِاہتمام چارسدہ جوان مرکز میں ایک بامقصد سیشن کا انعقاد کیا گ...
05/07/2025

الحمدللہ! چارسدہ یوت افیئرز کے تعاون سے Youth Society کے زیرِاہتمام چارسدہ جوان مرکز میں ایک بامقصد سیشن کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع تھا:
"Salah: The Key to Success"

📍 سیشن کی ابتدا میں نوجوانوں کو Youth Society کا تعارفی سیشن دیا گیا تاکہ انہیں ہمارے مقاصد، سرگرمیوں اور ویژن سے آگاہ کیا جا سکے۔
🕌 اس کے بعد معروف اسلامی اسکالر شیخ آصف حسین نے "نماز کی اہمیت اور فوائد" پر ایک ایمان افروز لیکچر دیا جس سے نوجوانوں نے روحانی اور عملی دونوں لحاظ سے خوب استفادہ حاصل کیا۔

یہ سیشن نوجوانوں کی تربیت، دینی شعور، اور عملی اصلاح کی جانب ایک مثبت قدم تھا۔

ہم سر فہیم (District Youth Officer) اور ان کی پوری ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کے تعاون سے یہ سیشن کامیابی سے ممکن ہوا۔ 🌟






19/03/2025

Iftar Distribution by Youth Society, Alhamdulillah

Adeel Khan Muhammad Zai Yasir Arafat Muhammad Anas

Address

S-12 3rd Floor Ayyan Medical Center Malik Tower, Mardan Road Charsadda
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Society-YS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share