کانگڑہ ویلفئیرآرگنائزیشن/Kangra Welfare Organization

کانگڑہ ویلفئیرآرگنائزیشن/Kangra Welfare Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کانگڑہ ویلفئیرآرگنائزیشن/Kangra Welfare Organization, Non-Governmental Organization (NGO), Kangra, Shabqadar, Charsadda.

06/08/2026
25/07/2026

الخدمت فاؤنڈیشن اور کانگڑہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے اشتراک سے یونین کونسل کانگڑہ میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد

#یونین کونسل کانگڑہ:
عوام الناس کو صحت کی بنیادی اور معیاری سہولیات فراہم کرنے کے عزم کے تحت الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام اور
کانگڑہ ویلفیئر آرگنائزیشن کی سرپرستی میں یونین کونسل کانگڑہ میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
اس فلاحی کیمپ کا بنیادی مقصد علاقہ مکینوں، بالخصوص مستحق اور غریب خاندانوں کو ان کی دہلیز پر مفت طبی معائنہ اور ادویات کی سہولت فراہم کرنا تھا۔

اور نتائج

#طبی معائنہ اور خدمات: کیمپ میں ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹروں کی ٹیم نے مریضوں کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔
پہلا دن: کیمپ کے پہلے روز 120 سے زائد مریضوں کا معاینہ کیا گیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئیں۔

دوسرا دن: عوام کے بھرپور اعتماد اور جوش و خروش کے باعث دوسرے روز بھی 120 سے زائد. مریضوں نے اس سہولت سے استفادہ کیا۔

کل مستفیدین: دو روز کے دوران مجموعی طور پر 240 سے زائد مریض کیمپ سے مستفید ہوئے۔

#عوامی پذیرائی اور خراجِ تحسین
علاقہ مکینوں نے الخدمت فاؤنڈیشن اور کانگڑہ ویلفیئر آرگنائزیشن کی اس باہمی کاوش کو بے حد سراہا۔ مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ ایسے فری میڈیکل کیمپس نادار اور غریب طبقے کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں، جہاں انہیں بغیر کسی مالی بوجھ کے معیاری علاج معالجے کی سہولت میسر آئی۔
کانگڑہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے عہدیداران اور الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کاروں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ مستقبل میں بھی انسانیت کی خدمت کے لیے ایسی فلاحی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔

کانگڑہ ویلفئیرارگنائزیشن کی کورکمیٹی کااہم اجلاس کی تصویری جھلکیاںتفصیل:کانگڑہ ویلفئیرآرگنائزیشن کااہم اجلاس آج بروزاتوا...
19/07/2026

کانگڑہ ویلفئیرارگنائزیشن کی کورکمیٹی کااہم اجلاس کی تصویری جھلکیاں
تفصیل:
کانگڑہ ویلفئیرآرگنائزیشن کااہم اجلاس آج بروزاتواربتاریخ19 جولائی 2026ء زیرصدارت مولاناسیدعلی شاہ حقانی صدرکانگڑہ ویلفئیرآرگنائزیشن منعقدہواجلاس میں تنظیم کی رکنیت سازی کی افتتاح سرپرست اعلی مولاناآیازاحمدحقانی اورصدرمولاناسیدعلی شاہ حقانی سمیت کورکمیٹی کےممبران نےکیا۔ اس سلسلہ میں عوام سےدرخواست ہےکہ وہ بھی اس میں حصہ لیں سالانہ رکنیت فیس 500 روپےمقررکی گئی ہے۔ اجلاس میں کانگڑہ کےمحلہ جات میں تنظیم سازی کےلیےایک چاررکنی کمیٹی مولاناسیدعلی شاہ حقانی کی سربراہی میں قائم کی گئی جس میں مولاناسیدعلی شاہ حقانی صدر، طارق احمد سینئرنائب صدر، میاں محمدشفیق جنرل سیکرٹری اوروقاراحمد فنانس سیکرٹری شامل ہیں۔ اجلاس میں کورکمیٹی میں توسیع کابھی فیصلہ کیاگیا۔

کانگڑہ ویلفئیرآرگنائزیشن کےزیراہتمام چیسٹ کےمریضوں کےلیےفری کیمپ
15/07/2026

کانگڑہ ویلفئیرآرگنائزیشن کےزیراہتمام چیسٹ کےمریضوں کےلیےفری کیمپ

15/07/2026

کانگڑہ ویلفئیرارگنائزیشن کےزیراہتمام فری میڈیکل کیمپ

ہمایون خان/ وقاراحمدفنانس سیکرٹرزکانگڑہ ویلفئیرآرگنائزیشن
15/07/2026

ہمایون خان/ وقاراحمد
فنانس سیکرٹرزکانگڑہ ویلفئیرآرگنائزیشن

Address

Kangra, Shabqadar
Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کانگڑہ ویلفئیرآرگنائزیشن/Kangra Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share