29/07/2026
الحمدللہ!
عاصم ملک فاؤنڈیشن کی جانب سے گاؤں ماہزارہ کے ایک مستحق خاندان کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے ہینڈ پمپ نصب کر دیا گیا۔
یہ اقدام انسانیت کی خدمت اور ضرورت مند افراد کی زندگی میں آسانی پیدا کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش ہے۔ اللہ تعالیٰ اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اس میں حصہ لینے والے تمام مخیر حضرات کو بہترین اجر عطا فرمائے، اور اس ہینڈ پمپ کو اہلِ خانہ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔
عاصم ملک فاؤنڈیشن
"خدمتِ انسانیت، ہماری ذمہ داری"