Sifayat Ullah Khan Foundation

Sifayat Ullah Khan Foundation وھب سائٹ موجود نہیں ہے خوشحال معاشرہ

13/07/2026

مسلیڈنگ

مسلیڈنگ تشویشناک وطنِ عزیز کی ابادی 25 کروڑ 72 لاکھ سے اوپر جاری ہے ۔ بڑی آبادی کی وجہ سے پاکستان گھمبیر مسائل و مشکلات ...
13/07/2026

مسلیڈنگ تشویشناک
وطنِ عزیز کی ابادی 25 کروڑ 72 لاکھ سے اوپر جاری ہے ۔ بڑی آبادی کی وجہ سے پاکستان گھمبیر مسائل و مشکلات کا سامنا کر کریگی ۔
حکومت ابادی تیز رفتار ابادی کی طرف بھرپور توجہ دیں۔

میرے تازہ ترین فالوورز کا شکریہ! مجھے آپ کے شامل ہونے پر بہت خوشی ہے! Faisal Khan, Malik Diyar Khan Pmln, Sikandar Zeb K...
08/07/2026

میرے تازہ ترین فالوورز کا شکریہ! مجھے آپ کے شامل ہونے پر بہت خوشی ہے! Faisal Khan, Malik Diyar Khan Pmln, Sikandar Zeb Khan Bamozai, Wisal Ahmad Afridi, Muhammad Zeb, Farman Khan, Ashfaq Ahmad, Sayyed Khurshid Alam, Kaleem Akbar Durrani, Saif Ullah, Imran Dawar Pmln, Muhammad Ijaz, Taimur Wadood Durrani Durrani, Mehtab Bangash Bangash

لیڈنگ نواز شریف وطن کو ہم عظیم سے عظیم تر بنائیں گے انشاء اللہ
03/07/2026

لیڈنگ نواز شریف
وطن کو ہم عظیم سے عظیم تر بنائیں گے انشاء اللہ

لیڈنگ ہدایت اللہ خان ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن ترناب چارسدہ اپیل ! عزتِ مآب محمد شہباز شریف ، وزیراعظم پاکستان عزت مآب آصف علی...
04/06/2026

لیڈنگ
ہدایت اللہ خان ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن ترناب چارسدہ
اپیل !
عزتِ مآب محمد شہباز شریف ، وزیراعظم پاکستان
عزت مآب آصف علی زرداری ، صدر پاکستان
عزت مآب محمد اورنگ زیب خان وفاقی وزیر خزانہ ،
عزت مآب احسن اقبال وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی
عزت مآبہ روبینہ خالد گھرکی ۔ چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ۔
جیسے کہ پوری قوم جانتی ہے کہ گزشتہ تحریک انصاف کے 4 سالہ حکومت کے نااہلی اور کرپشن کی وجہ وطن عزیز سنگین مالی و انتظامی طور پر 1947 کی سطح پر ریورس چلی گئی ہے ۔ قومی دولت اور قرضے لوٹ لیئے گئے ۔ جس کا خمیازہ پوری قوم باالخصوص غریب لوگ بھگت رہے ہیں ۔
بین الاقوامی تحقیقاتی اداروں کے سروے کے مطابق قوم کا بڑا حصہ خط غربت سے نیچے انتہائی کٹھن بلکہ غیر انسانی زندگی جی رہے ہیں ۔
اس لیے اپیل کرتے ہیں کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی از سرنو گھر گھر گلی گلی سروے کی جائے ۔ مندرجہ ذیل تجاویز پر عمل کیا جائے ۔
1: تمام بیوہ خواتین کو شامل کیا جائے۔
2: جن خواتین کی شوہر موذی امراض میں مبتلا ہیں انکو شامل کیا جائے ۔
3: جو خواتین معزور ہیں انکو شامل کیا جائے ۔
4: جن گھروں کے مرد سربراہان گھروں سے دور محنت مزدوری کرتے ہیں ۔ کو شامل کیا جائے ۔
5: 30 برس سے زیادہ عمر کے غیر شادی خواتین کو شامل کیا جائے ۔
6: جن گھرانوں میں کوئی بچہ کینسر، ہیپاٹائٹس ، ٹی بی، بلڈ پریشر ، تھلی سیمیا، ❤️ دل کے عارضہ اور گردوں کے امراض میں مبتلا ہو ۔
7: خوددار مستحق خواتین کو گھر پر باعزت روزگار فراہم کیا جائے ۔
.




لیڈنگ بارشترناب چارسدہ خیبرپختونخوا رات ایک بجے سے ہلکی پھلکی بارش شروع ہوئی ہے جوکہ اب تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش...
03/04/2026

لیڈنگ بارش
ترناب چارسدہ خیبرپختونخوا
رات ایک بجے سے ہلکی پھلکی بارش شروع ہوئی ہے جوکہ اب تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشِ میں تبدیل ہوگئی ہے۔
اللہ تعالیٰ سے رحم و کرم کی دعائیں مانگتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ دعائیں قبول فرمائے آمین

لیڈنگ پاکستان پاک چین دوستی زندہ باد
02/04/2026

لیڈنگ پاکستان
پاک چین دوستی زندہ باد

لیڈنگ ایران مقامی طور پر تباہی پھیلانے والے، کم لاگت سے تیار کردہ شاہی ڈراونز
15/03/2026

لیڈنگ ایران
مقامی طور پر تباہی پھیلانے والے، کم لاگت سے تیار کردہ شاہی ڈراونز

بحرین، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر اور سعودی عرب یہ سب ہی مُمالک ایرانی ڈرون حملوں کی زد میں آچکے ہیں۔ ایسے میں کہ جب ایران مسلسل اپنے حملوں میں سینکڑوں ’شاہ...

لیڈنگ پاکستان اسلاموفوبیا
15/03/2026

لیڈنگ پاکستان
اسلاموفوبیا

Your complaint shall not be addressed/entertained, if the respondent (against whom complaint is made) is not under regulatory domain of Pakistan Telecommunication Authority (PTA).

لیڈنگ ایران گزشتہ دن سے یہی خبریں چل رہی ہے کہ ایران نے بھارت کو آبنائے ہرمز سے تیل کے بحری بیڑے کے گزرنے کی اجازت دی رک...
15/03/2026

لیڈنگ ایران
گزشتہ دن سے یہی خبریں چل رہی ہے کہ ایران نے بھارت کو آبنائے ہرمز سے تیل کے بحری بیڑے کے گزرنے کی اجازت دی رکھی ہے
ان خبروں پر پاکستانیوں کو نہ صرف بڑی خیرانگی ہے بلکہ پریشانی بھی ہے۔ کہ بھارت نے ایرانی مہمان کے بحری بیڑے کی اسرائیل کو مخبری کی اور اسرائیل نے نشانہ بنانے سمندر میں غرق کردیا تھا۔
مگر آج ایرانی ابلاغ ان خبروں کی تردید کرتی ہے۔
کون سی خبریں درست تسلیم کرلیے جائیں ۔

Address

Mahallah Sheenay Koroona, Villag And P. O Tarnab
Charsadda
24600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sifayat Ullah Khan Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share