Da Qaam Khegara Welfare Foundation

Da Qaam Khegara Welfare Foundation Da Qaam Khegara Welfare Foundation Which Means Welfare Of Nation
Registered NGO RegNo 5315.

ہلالِ احمر پاکستان کے تعاون سے د قام ښيګړه ويلفئير فاؤنډيشن کے میں آفس میں اہم آگاہی سیشن کا انعقاد! ​گزشتہ روز   د قام ...
28/07/2026

ہلالِ احمر پاکستان کے تعاون سے د قام ښيګړه ويلفئير فاؤنډيشن کے میں آفس میں اہم آگاہی سیشن کا انعقاد!
​گزشتہ روز د قام ښيګړه ويلفئير فاؤنډيشن کے مرکزی دفتر میں ہلالِ احمر پاکستان کے اشتراک سے ایک خصوصاً اہم سیشن منعقد کیا گیا۔
​ہلالِ احمر ایک عالمی فلاحی تنظیم ہے جو دنیا کے 192 سے زائد ممالک میں انسانیت کی خدمت کے لیے فعال ہے۔ اس تنظیم کا ایک انتہائی اہم کام بیرونِ ملک گمشدہ افراد یا جیلوں میں قید لوگوں کو تلاش کرنا اور انہیں دوبارہ ان کے پیاروں سے ملانا ہے۔
​ہلالِ احمر پاکستان نہ صرف گمشدہ اور قید افراد کا سراغ لگاتی ہے، بلکہ ویڈیو کالز اور دیگر طریقوں کے ذریعے ان کا ان کے خاندانوں کے ساتھ رابطہ اور بات چیت بھی ممکن بناتی ہے۔
​ہم ہلالِ احمر پاکستان کی اس بے لوث خدمات اور کیمپ فاؤنڈیشن کے ساتھ اس سیشن کے انعقاد پر ان کے بے حد مشکور ہیں۔ د قام ښيګړه ويلفئير فاؤنډيشن اور ہلال احمر پاکستان اب مشترکہ لوگوں کی مدد کرینگے۔

دَ قام ښېګړه ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی سیشن 🌱​دَ قام ښېګړه ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی د...
27/07/2026

دَ قام ښېګړه ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی سیشن 🌱
​دَ قام ښېګړه ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں موسمیاتی تبدیلی (Climate Change) اور قدرتی آفات سے بچاؤ کے حوالے سے ایک تحریری و ترغیبی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
​سیشن کے اہم نکات:
​موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور معاشرتی تحفظ
​عوام کو بیماریوں اور صحت کے مسائل سے محفوظ رکھنا
​سیلاب اور دیگر قدرتی آفات سے نمٹنے کی تدابیر
​ہمارا مقصد: ایک محفوظ، باخبر اور مستحکم معاشرہ.

اپنے لیے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میںہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آناانسانیت کی خدمت ہی سب سے بڑی عبادت ہے۔ دقام ښيګړه...
09/07/2026

اپنے لیے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

انسانیت کی خدمت ہی سب سے بڑی عبادت ہے۔ دقام ښيګړه ویلفیئر فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے سلام، جو اس مشکل وقت میں غریبوں کا سہارا بن رہی ہے۔ جب تک آپ جیسے مخلص اور بے لوث لوگ موجود ہیں، ہماری سوسائٹی میں امید زندہ ہے۔ اللہ آپ سب کی محنت کو قبول فرمائے.

Easypaisa Jazzcash Account Number
03476537096
Account holder Muhammad Naveed khan

Bank Alhabib account number
20130095003286013
Account holder Shahab Uddin

03/07/2026

بدلاؤ کی شروعات محنت سے ہوتی ہے!
​کل مجھے ان دو باہمت بھائیوں سے ملنے کا موقع ملا جو اپنی محنت اور حلال کمائی سے اپنا مقدر بدل رہے ہیں۔ ان کی کوشش اور جذبہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔
​د قام ښيګړه ویلفیئر فاؤنڈیشن کا ہمیشہ سے یہی مقصد رہا ہے کہ ان لوگوں کا ساتھ دیا جائے جو خود کو بدلنا چاہتے ہیں۔ ہماری ٹیم چاہتی ہے کہ ہمارے علاقے میں خوشحالی ہو، ہر طرف امن ہو، کوئی بھوکا نہ سوئے، اور تعلیم عام ہو۔
​ہم ان بھائیوں کی محنت کو سلام کرتے ہیں۔ آئیے آپ اور ہم مل کر ایسے محنتی لوگوں کو سپورٹ کریں تاکہ ہمارا علاقہ ترقی کر سکے۔
​ آپ کا ایک چھوٹا سا ساتھ کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔ ویڈیو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں.
Da Qaam Khegara Welfare Foundation

10/06/2026

آئیں مل کر اپنے ضرورت مند مسلمان بھائیوں کی مدد کریں ۔

Easypaisa Jazzcash Account Number
03476537096
Account holder Muhammad Naveed khan

Bank Alhabib account number
20130095003286013
Account holder Shahab Uddin

#

قربانی غریبوں تک پہنچنے کا ذریعہاللہ کے حکم کی تعمیل میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ہماری فاؤنڈیشن کی ٹیم قربانی کے فریضے ...
18/05/2026

قربانی غریبوں تک پہنچنے کا ذریعہ

اللہ کے حکم کی تعمیل میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ہماری فاؤنڈیشن کی ٹیم قربانی کے فریضے کو انجام دینے کے لیے تیار ہے۔
ہماری کوش ہوتی ہے کہ قربانی کا گوشت صرف انہی مستحق، غریب اور نادار لوگوں تک پہنچے جہاں تک عام طور پر رسائی ممکن نہیں ہوتی۔ پہاڑوں، دور دراز گاؤں اور محروم علاقوں میں بسنے والے لوگ سال بھر گوشت کھانے کی سہولت سے محروم رہتے ہیں۔ آپ کے تعاون سے ہم ان کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کا سبب بنتے ہیں۔
اس بار بھی ہماری ٹیم پوری لگن اور ایمانداری کے ساتھ قربانی کرے گی، گوشت کی تقسیم کرے گی، اور آپ کی امانت کو اس کے صحیح حقدار تک پہنچائے گی۔
لہٰذا تمام مخیر حضرات سے عاجزانہ اپیل ہے کہ وہ اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔
آپ کا ایک چھوٹا سا تعاون کسی کے لیے بڑی خوشی بن سکتا ہے۔

Easypaisa Jazzcash Account Number
03476537096
Account holder Muhammad Naveed khan

Bank Alhabib account number
20130095003286013
Account holder Shahab Uddin

06/05/2026

محنت، خلوصِ نیت اور باہمی اتحاد کے ساتھ د‌ قام ښيګړه ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہتی ہے۔

04/05/2026

One small act of kindness from you can be the reason someone smiles today..

Easypaisa Jazzcash Account Number
03476537096
Account holder Muhammad Naveed khan

Bank Alhabib account number
20130095003286013
Account holder Shahab Uddin

Address

Charsadda Post Office Manga Dargai
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Qaam Khegara Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Da Qaam Khegara Welfare Foundation:

Shortcuts

Share