Chiria ki Khabar

Chiria ki Khabar ملک بھر کی خبریں چڑیا سب سے پہلے

23/07/2026

سیشن جج مستونگ کے گاڑی پر ولی خان پاٹک پر قاتلانہ حملہ ،
حملے میں سشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور گن مین موقعے پر شہ ید ۔ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری شدید زخمی۔پولیس

بلوچستان ۔ کویٹہ سے کراچی جانے والا مسافر بس مستونگ کھڈ کوچہ کے مقام پہ السیف کوچ پہ فائرنگ 4 افراد جابحق اور دو زخمی ہو...
22/07/2026

بلوچستان ۔ کویٹہ سے کراچی جانے والا مسافر بس مستونگ
کھڈ کوچہ کے مقام پہ السیف کوچ پہ فائرنگ 4 افراد جابحق اور دو زخمی ہوئے زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے

27/03/2026

چمن میونسپل کارپوریشن کمیٹی حال میں کل بروز ہفتہ 28 مارچ کو سیاسی اور قبائلی جرگہ ہوگا شہر بھر کے معتبرین شرکت کریں ۔ میئر حاجی حبیب اللہ
نوٹ۔ جرگہ چمن کے قبائلی شخصیات کے خلاف پولیس کے کریک ڈاؤن سے مطلق ہوگا

19/03/2026
16/03/2026

کچلاک ملک حسن کا میر خالد لانگو کو پیغام

16/03/2026

چمن شہر ناپرسان بن گیا ہیں "جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔رمضان کے امد پرگوشت 1250 سوروپے تک پہنچا دی گئی عید کے آمد پر کوئٹہ سے چمن تک ٹوڈی کرایہ 1500 سو سے 2000 تک کر دی گئی۔اٹا سستا ہونے کے باوجود کم وزن والی روٹی 60 روپے فروخت کی جا رہی ہے۔لیکن ہمارے انتظامیہ خاموش تماشائی بننے ہوئی ہیں ۔

اِسرائیل کا ایران پر حملے کا دعویٰ، تہران کے مرکز میں دھماکوں کی آوازیں: ایران کی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق تہران کے مرک...
28/02/2026

اِسرائیل کا ایران پر حملے کا دعویٰ، تہران کے مرکز میں دھماکوں کی آوازیں: ایران کی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق تہران کے مرکز میں تین دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور متعدد میزائل دانشگاہ سٹریٹ اور جمہوری کے علاقوں میں گرے۔
تفصیلات: https://bbc.in/4sgmHAA

اعلان / خبرتیا چمن پسنجر ٹرین اب روزانہ کی بجائے آئندہ سے ہفتے میں صرف تین دن چلے گی ہفتہ سموار اور جمعرات کو مسافروں کی...
27/02/2026

اعلان / خبرتیا چمن پسنجر ٹرین اب روزانہ کی بجائے آئندہ سے ہفتے میں صرف تین دن چلے گی ہفتہ سموار اور جمعرات کو مسافروں کیلئے کوئٹہ چمن آمدورفت کریگی

اسلام آباد ،،سپریم کورٹ  نے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیرمین خوشحال خان کاکڑ کو حلقہ این اے 251 پر کامیاب قرار دیا
27/02/2026

اسلام آباد ،،سپریم کورٹ نے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیرمین خوشحال خان کاکڑ کو حلقہ این اے 251 پر کامیاب قرار دیا

چمن میں کوئی بھی رمضان سستا بازار نہ لگایا جاسکا اشیاء خورد و نوش کے من مانے اضافہ سے خریدار پریشانصوبے کے دوسرے بڑے شہر...
20/02/2026

چمن میں کوئی بھی رمضان سستا بازار نہ لگایا جاسکا اشیاء خورد و نوش کے من مانے اضافہ سے خریدار پریشان
صوبے کے دوسرے بڑے شہر چمن میں ماہ مقدس میں کسی بھی مقام پر کوئی بھی سستا بازار نہ لگایا جا سکا جس سے خریدار شدید پریشان ہیں۔
شہر میں رمضان سستا بازار نہ لگائے جانے سے اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا جس سے خریداروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔مرغی 600 روپے تک فی کلو پہنچ گئی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر اشیاء خورد و نوش کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔شہریوں نے صوبائی حکومت سے اپیل کی ہے کہ قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر نوٹس لیا جائے اور رمضان سستا بازار لگایا جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

Address

Dula Ram Road Oppst Allied Bank Chaman
Chaman

Telephone

+923148003044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiria ki Khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share