Nisar Welfare Trust Molay Chakwal

Nisar Welfare Trust Molay Chakwal � اہلِ بیتؑ کے نقشِ قدم پر، خدمتِ انسانیت ہمارا مشن

آج نثار ویلفیئر ٹرسٹ مولے چکوال کے چیئرمین جناب ڈاکٹر نثار احمد صاحب نے گورنمنٹ ہائی سکول جھٹیل میں سالانہ رزلٹ اور انعا...
01/04/2026

آج نثار ویلفیئر ٹرسٹ مولے چکوال کے چیئرمین جناب ڈاکٹر نثار احمد صاحب نے گورنمنٹ ہائی سکول جھٹیل میں سالانہ رزلٹ اور انعامات کی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر انہوں نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے اور بچوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔
نثار ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے یہ اعلان بھی کیا گیا کہ جو بچے ٹرسٹ میں رجسٹرڈ ہیں، انہیں مفت کاپیاں، کتابیں اور دیگر تعلیمی ضروریات فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ اپنی تعلیم بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھ سکیں۔
یہ اقدام تعلیم کے فروغ کے لیے ایک قابلِ تحسین قدم ہے۔
اللہ تعالیٰ اس نیک کام میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

💫 دعاگو اور جرأت کو سلام 💫🕊️ نثار ویلفیر ٹرسٹ مولے اس جذبے اور قربانی کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔   #شہداء  #جرأت  #دعاگو...
08/03/2026

💫 دعاگو اور جرأت کو سلام 💫🕊️ نثار ویلفیر ٹرسٹ مولے اس جذبے اور قربانی کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔
#شہداء #جرأت #دعاگو

08/03/2026

🌟 نثار ویلفیئر ٹرسٹ 🌟
مولے چکوال
انسانیت کی خدمت
ہم سب کی ذمہ داری
ضرورت مند افراد کی مدد
تعلیم اور علاج میں تعاون
نثار ویلفیئر ٹرسٹ
مولے چکوال

08/03/2026

🌟 نثار ویلفیئر ٹرسٹ 🌟
مولے چکوال
انسانیت کی خدمت
ہماری پہچان
تعلیم • علاج • فلاحی خدمات
نثار ویلفیئر ٹرسٹ
مولے چکوال

08/03/2026
25/02/2026

🌟 نثار ویلفیئر ٹرسٹ 🌟
بچوں کی تعلیم – ہمارا عزم
ہر بچہ تعلیم کا حق رکھتا ہے ✏📚
نثار ویلفیئر ٹرسٹ مستحق اور یتیم بچوں کی تعلیمی مدد کے لیے کام کر رہا ہے:
📘 اسکول فیس کی ادائیگی
📗 کتابوں اور کاپیوں کی فراہمی
👕 یونیفارم کی سہولت
🎒 بیگ اور اسٹیشنری کی تقسیم
آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی بچے کے مستقبل کو روشن بنا سکتا ہے۔ 🌟🤝آئیں مل کر علم کی شمع روشن کریں۔رابطہ نمبر: 03465896015ر

🌟 نثار ویلفیئر ٹرسٹ مولے چکوال 🌟آج نثار ویلفیئر ٹرسٹ مولے چکوال کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول جھیٹل میں ایک پُروقار ت...
17/02/2026

🌟 نثار ویلفیئر ٹرسٹ مولے چکوال 🌟
آج نثار ویلفیئر ٹرسٹ مولے چکوال کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول جھیٹل میں ایک پُروقار تقریب اور کھانے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا، جس میں معزز شخصیات اور مہمانوں نے بھرپور شرکت کی۔
تقریب میں بالخصوص شرکت کرنے والوں میں چوہدری طلعت محمود ایڈووکیٹ اپنے ساتھی وکلاء کے ہمراہ شریک ہوئے۔ دیگر معزز مہمانوں میں چوہدری اکبر ندرال، ملک خالد محمود، گورنمنٹ ہائی سکول جھیٹل کے ایس ایس ٹی ٹیچر جناب عارف عمران انجم صاحب، گورنمنٹ ہائی سکول جھیٹل کا تمام سٹاف، اور چوہدری ناصر ایڈووکیٹ راول بالا شامل تھے۔
چیئرمین نثار ویلفیئر ٹرسٹ جناب نثار صاحب نے تمام معزز مہمانوں اور دوستوں کی شرکت، مہربانی اور تعاون پر دلی شکریہ ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ سب کو دکھی انسانیت کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
تمام احباب نے یقین دہانی کروائی کہ وہ ٹرسٹ کے لیے ہر طرح کی ممکنہ مدد، مالی تعاون اور جو کچھ ان سے ہو سکا، بھرپور انداز میں کریں گے۔

Address

Moolay Chakwal
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisar Welfare Trust Molay Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share