Khara-Gah-Bhagwal

Khara-Gah-Bhagwal Promoting our region’s rich heritage, culture, and local activities to the world — connecting traditions with the global community.

Attended a beautiful traditional wedding in the village. The celebrations were filled with cultural rituals, warm hospit...
13/09/2025

Attended a beautiful traditional wedding in the village. The celebrations were filled with cultural rituals, warm hospitality, and joyful moments with family and friends.

05/09/2025
05/09/2025

Seerat un Nabi SAW conference Dera Ghazi Khan Sept 4 2025

25/08/2025

ماہ مکرم ربیع الاول کا چاند 🌙 مبارک ہو
کیا شان ہے میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی جن کے دم قدم سے ہی تمام عالم میں بہاریں ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سب عالم کے لئے رحمت ہیں

وہ دانائے سُبل، ختم الرُّسل، مولائے کُلؐ جس نے

غُبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیِ سینا

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر

وہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ

22/08/2025

بس پاکستانیوں اب شور نہ مچاؤ،پورا ہفتہ پہلے شور مچائے رکھا ہم اپنی فیشل بیوٹی سے بھرپور تصویر فیس بک کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، تو انہوں نے ٹریلر دیا ہے، ہم موبائل پکڑتے ہی تم سے جازت لے چکے ہیں، اس لئے لو تبدیلی کا مزا۔۔۔۔

📱 موبائل فون الرٹ 📱

گزشتہ روز پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے موبائل فونز میں اچانک کال ڈسپلے / ڈائلر ایپ کا ڈیزائن بدل گیا۔ کافی لوگوں نے دیکھا کہ ان کے موبائل کی سیٹنگز خود بخود بدل گئی ہیں اور سب یہ سوچ کر حیران ہیں کہ یہ ایک ساتھ سب کے فونز پر کیسے ہوا؟ 🤔

🔹 حقیقت یہ ہے کہ یہ کوئی مسئلہ، ہیکنگ یا موبائل کمپنی کا قصور نہیں ہے۔
🔹 اصل میں یہ تبدیلی Google Phone (Dialer) App کے ایک آفیشل اپ ڈیٹ کے ذریعے کی گئی ہے۔
🔹 یہ اپ ڈیٹ ایک ہی وقت میں پاکستان سمیت کئی ملکوں کے صارفین کو ملا ہے، اسی لیے سب کے موبائلز پر ایک ساتھ تبدیلی نظر آئی۔

👉 یاد رکھیں:

یہ ایک نارمل سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہے، اس میں گھبرانے یا فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

اگر آپ نے Play Store میں Auto Update آن کیا ہوا ہے تو ایپس نئی ورژن پر خود بخود اپ ڈیٹ ہو جاتی ہیں، اسی لیے یہ ڈیزائن اچانک بدل گیا۔

🔹 اگر آپ کو نیا ڈیزائن پسند نہیں اور پرانا واپس لانا چاہتے ہیں تو:

1. موبائل کی Settings میں جائیں۔

2. Apps → Google Phone پر کلک کریں۔

3. وہاں جا کر Uninstall Updates پر دبائیں۔
اس سے پرانا ڈیزائن واپس آ جائے گا۔

🔹 اس کے علاوہ اگر آپ دوسرا ڈائلر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو Play Store سے کوئی بھی Alternative Dialer App انسٹال کر سکتے ہیں، جیسے:

True Phone Dialer

Drupe Dialer

✅ اس لیے سب کو مطمئن رہنا چاہیے، یہ کوئی ہیک یا مسئلہ نہیں بلکہ گوگل کی طرف سے ایک نارمل اپ ڈیٹ ہے۔

یہ معلومات میں نے آپ سب کے فائدے کے لیے شیئر کی ہیں تاکہ افواہوں سے بچا جا سکے 🙌

---

‏وہ پیڑ جن پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتےدراز  جتنے  بھی  ہوں  معتبر  نہیں  ہوتے🥀copied
21/08/2025

‏وہ پیڑ جن پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتے
دراز جتنے بھی ہوں معتبر نہیں ہوتے🥀
copied

14/08/2025

I'm not just bombs, terrorism, poverty & corruption.

I'm Qadeer Khan's credibility, I'm Edhi's philanthropy, I'm Arfa Karim's brilliance, I'm Afridi's exuberance, I'm Dr. Allah Bakhsh Malik's Confucius Prize, I'm Miandad's sixes, I'm Nusrat Fateh's vocal chords, I'm fastest growing IT industry, I'm 7th nuclear power, I'm 4th nation to build cruise missiles, I'm hospitality, I'm epitome of resilience, I'm one of the few bravest nation of the World. I've four weathers, I've 2nd highest mountain (K2). I've 8 of 20 highest peaks on Earth.

Yes, I'm Pakistan!
Happy Independence Day.

Honourable Dr. Allah Bakhsh Malik was awarded the title of Best Officer of the Year 1987 in Sialkot.He is truly our hero...
13/08/2025

Honourable Dr. Allah Bakhsh Malik was awarded the title of Best Officer of the Year 1987 in Sialkot.
He is truly our hero and the pride of our area, inspiring generations with his dedication and service.

،چکوال کے پہاڑوں کی خوبصورتی  #پنجاب  #اڑیال
12/08/2025

،چکوال کے پہاڑوں کی خوبصورتی #پنجاب #اڑیال

Address

Khara-Gah-Bhagwal
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khara-Gah-Bhagwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share