04/01/2024
Rising Stars Leadership Camp 2023.
کیمپ میں شامل بچوں کے درمیان ادبی مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا جس میں تلاوت نعت اور تقاریر کے مقابلہ جات شامل تھے۔
بچوں نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
اس مقابلہ میں ججز کے فراٸض حافظ عبد الرٶف صاحب امیر جماعت اسلامی چکوال شہر ، صداقت گوندل صاحب ڈسٹرکٹ مینجر غزالی ایجوکیشن فاٶنڈیشن اور عمران طاہر صاحب ماسٹر ٹرینر کریکٹر ایجوکیشن فاٶنڈیشن نے ادا کیے۔
مقابلہ میں جیتنے والے بچوں میں اختتامی تقریب میں انعامات تقسیم کیے گٸے۔