24/05/2026
گوشت بغیر فریزر کے دیر تک محفوظ رکھنے کا طریقہ
گوشت کے آدھا آدھا کلو کے شاپر بنالیں ۔ شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگادیں لیکن ہوا لگتی رہے ۔ اب یہ ایک ایک شاپر غریب لوگوں کے گھروں میں پہنچا دیں ۔ یہ گوشت قیامت کے دن تک خراب نہیں ہوگا بلکہ اسی دن تو کام آئے گا