Waqat ki Pukar Halqa 6

Waqat ki Pukar Halqa 6 وقت کی پکار گجر اتحاد برادری کی محرومیوں کے ازالہ کے لیے پلیٹ فارم ہے اور اس پیچ کا مقصد اپنے پیغام کو آپ تک پہنچانا ہے

موجودہ دور کی مصروف زندگی اور حصول رزق کی وجہ سے بڑھتے ھوے فاصلوں کو مدنظر رکھتے ھوئے: جدید سہولت سے مستفید ھوتے ھوئے اور پارٹی وابستگی کو بالا طاق رکھتے ھوے موجودہ حلقہ چھ جہلم ویلی سے تعلق رکھنے والے گجر برادران کو مستقبل کی سیاسی حکمت عملی مرتب کرنے کے لیے تجاویز مرتب کرنے کی خاطر ایک پیلٹ فارم مہیا کرنے کی ادنی سی کوشش جب حلقے کی ہر وارڈ سے نمائندگی ھو جاے گی پھر باہمی مشاورت سے منشور اور مستقبل کی حکمت عملی ترتیب دیں گے۔ ایڈمن

Address

Chakothi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqat ki Pukar Halqa 6 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Waqat ki Pukar Halqa 6:

Share