10/08/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
علی محمد اور فاتح محمد کے والدِ محترم اور محمد یار ایگریکلچر کے چچا، بختور انتقال فرما گئے ہیں۔ مرحوم، یونیورسٹی آف ملاکنڈ کے نائب قاصد حسین زادہ نانا کے والدِ محترم بھی تھے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 6:30 بجے چیخوں میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین