Real missing persons

Real missing persons This Group is for real missing persons
to help someone in low time with best work..

(سوشل ڈیسک)خدا کیلئے میرے 9 سالہ لختِ جگر کی تلاش میں میری مدد کریں ایک ماں کی فریاد میرا معصوم بیٹا طیب علی 2 روز قبل ب...
01/04/2024

(سوشل ڈیسک)
خدا کیلئے میرے 9 سالہ لختِ جگر کی تلاش میں میری مدد کریں ایک ماں کی فریاد میرا معصوم بیٹا طیب علی 2 روز قبل بال کٹوانے گھر سے نکلا جسے ریلوے روڈ پر جاتے دیکھا گیا 2 روز گزرنے کے بعد بھی واپس گھر نہیں لوٹا
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ والدین کو انکے جگر کا گوشہ مل سکے
نذیر احمد محلہ بارہ دری نزد پیٹرول پمپ حافظ آباد روڈ علی پور چٹھہ
فون نمبر 03039946456

یہ بچی کل 3بجے سے لاپتہ ہے، مدرسے گئی تھی، اب تک واپس نہیں آئی۔😥 اللہ کا واسطہ ہے، صدقہ سمجھ کر شئیر کریں شاید میری لخت ...
18/02/2024

یہ بچی کل 3بجے سے لاپتہ ہے، مدرسے گئی تھی، اب تک واپس نہیں آئی۔😥
اللہ کا واسطہ ہے، صدقہ سمجھ کر شئیر کریں شاید میری لخت جگر مل جائے ایک ماں کی التجا ہے۔Contact # 0300759767

( تلاش گمشدگی )فوری شیئرز پلیزگلی باغ/ مردانایک بچہ جس کا نام واکف ولد آیاز ہے جس کی عمر تقریبا 13 سال ہے۔ مورخہ 10 جنور...
12/02/2024

( تلاش گمشدگی )فوری شیئرز پلیز

گلی باغ/ مردان

ایک بچہ جس کا نام واکف ولد آیاز ہے جس کی عمر تقریبا 13 سال ہے۔ مورخہ 10 جنوری 2024 بروز ہفتہ صبح 9 بجے شمسی روڈ مردان سے لاپتہ ہے۔

جس کسی کو معلوم ہو یا جس کسی نے بھی دیکھا ہو مندرجہ زیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
0315 8053004
0307 5015541

Address

Engrs Center Risalpur Cantt
Cantt
23200

Telephone

+923445104312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real missing persons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Real missing persons:

Share