Majma Ul Uloom AL- Islamia - Punjab

  • Home
  • Majma Ul Uloom AL- Islamia - Punjab

Majma Ul Uloom AL- Islamia - Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Majma Ul Uloom AL- Islamia - Punjab, Nonprofit Organization, D BLOCK, .

تقسيمِ انعامات عُلومِ قرآن کورسمرکزی جامع مسجد ڈی بلاک بورے والا کیمپس
06/05/2026

تقسيمِ انعامات
عُلومِ قرآن کورس
مرکزی جامع مسجد ڈی بلاک بورے والا کیمپس

کیا آپ کا تعلق بورے والا (پنجاب) سے ہے اور آپ مکمل قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں؟ الاحسان کورسز جامعۃ الرشید کے ...
31/03/2026

کیا آپ کا تعلق بورے والا (پنجاب) سے ہے اور آپ مکمل قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں؟

الاحسان کورسز جامعۃ الرشید کے تحت بورے والا میں
"2 سالہ علوم القرآن کورس" کے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
یہ ویکینڈ کورس خاص طور پر پروفیشنلز اور عصری تعلیم یافتہ افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔

رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 اپریل 2026ء

برائے رجسٹریشن:
https://tinyurl.com/quran-ihsan

اعلان داخلہ برائے سال ١٤٤٧هّـ، 2026ءمجمع العلوم الاسلامیہ سے ملحق معیاری ادارہ
31/03/2026

اعلان داخلہ برائے سال ١٤٤٧هّـ، 2026ء
مجمع العلوم الاسلامیہ سے ملحق معیاری ادارہ

📢 اہلِ سیالکوٹ کے لیے اہم خوشخبریجامعۃ الرشيد کراچی کے اساتذہ کرام کی زیر سرپرستی مدرسہ دارالقرآن، سلور سٹار روڈ، سیالکو...
25/03/2026

📢 اہلِ سیالکوٹ کے لیے اہم خوشخبری
جامعۃ الرشيد کراچی کے اساتذہ کرام کی زیر سرپرستی
مدرسہ دارالقرآن، سلور سٹار روڈ، سیالکوٹ میں اس سال مختلف شعبہ جات میں نئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
اگر آپ اپنے بچوں یا اپنے لیے معیاری دینی و عصری تعلیم کے خواہش مند ہیں تو درج ذیل شعبہ جات میں بروقت رجسٹریشن کروائیں۔
📖 شعبہ تحفیظ القرآن و اسکول سسٹم
8 سے 11 سال کے بچوں کے لیے موزوں پروگرام جہاں حفظ القرآن کے ساتھ عصری تعلیم بھی دی جاتی ہے۔
🔗 رجسٹریشن لنک:
https://forms.gle/Sy9oRAxGnKFTyAH68
📱 واٹس ایپ گروپ:
https://chat.whatsapp.com/GAO9KiUY36iI5rORvYDD0S?mode=hqcthdi

رابطہ نمبر: 03431293090

✒️..اپلائی کرنے کی آخری تاریخ *جمعہ 10 اپریل ء2026* ہے۔
✒️.. داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ *اتوار 12 اپریل ء2026* ہے۔
✒️.. داخلہ محدود نشستوں پر ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد ہو گا۔

📖....شعبہ الاحسان کورسز، "2 سالہ علوم القرآن کورس"
🖋️....یہ ویک اینڈ کورس خاص طور پر پروفیشنلز اور عصری تعلیم یافتہ افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔
🖋️....رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 اپریل 2026ء
--------------------------------------------
برائے رجسٹریشن: https://tinyurl.com/quran-ihsan
-------
رابطہ نمبر: 03112859879

📢اہم خوشخبری ✒️..الحمدللہ   ڈسٹرکٹ جیل_سیالکوٹ میں   کے نئے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے.✒️..اگر آپ کا بچہ   بننے کا خواہشمند...
23/03/2026

📢اہم خوشخبری
✒️..الحمدللہ ڈسٹرکٹ جیل_سیالکوٹ میں کے نئے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے.

✒️..اگر آپ کا بچہ بننے کا خواہشمند ہے اور اچھے گریڈز کے ساتھ کرنا چاہتا ہے۔
عمر 8 سال سے 11سال کے درمیان ہے اور آپ اسے ایک ساتھ دینی و عصری تعلیم حاصل کرانا چاہتے ہیں، تو مدرسہ دارالقرآن، سلور سٹارروڈ، سیالکوٹ کا شعبہ تحفیظ القرآن و سکول سسٹم آپ کا منتظر ہے۔

✒️..آج ہی *آنلائن رجسٹریشن کروائیے* اور اپنے بچے کے روشن مستقبل و کامیاب اخروی زندگی کا سبب بنیے.

✒️..*آن لائن رجسٹریشن کے لیے درج ذیل لنک پر جا کر فارم مکمل کیجیے۔
https://forms.gle/Sy9oRAxGnKFTyAH68

اور واٹس ایپ گروپ میں شامل ہو جائیں۔*
واٹس ایپ گروپ کا لنک
https://chat.whatsapp.com/GAO9KiUY36iI5rORvYDD0S?mode=hqcthdi

✒️..اپلائی کرنے کی آخری تاریخ *جمعہ 10 اپریل ء2026* ہے۔
✒️.. داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ *اتوار 12 اپریل ء2026* ہے۔
✒️.. داخلہ محدود نشستوں پر ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد ہو گا۔

✒️.. نیز اگر آپ سے داخلے کے لئے آنلائن رجسٹریشن نہیں ہو پا رہی تو مندرجہ ذیل ترتیب کے مطابق ڈیٹا لکھ کر اس نمبر بھیج دیجیئے ۔
+923431293090

1۔بچے کا پورا نام

2۔والد کا پورا نام

3۔ بچے کا "ب"فارم نمبر

4۔بچے کی تاریخ پیدائش

5۔کیا بچہ ناظرہ پڑھنا جانتا ہے؟

6۔بچے کی عصری تعلیم..؟

8۔سرپرست یا والد کا واٹس ایپ نمبر

✒️..اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں ہمارے ساتھ تعاون فرمائیے.

✒️..جزاکم اللہ خیرا کثیرا

🖋️.....خوشخبری.....🎉📢کیا آپ کا تعلق سیالکوٹ (پنجاب) سے ہے اور آپ مکمل قرآن مجید سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں تو🖋️.....مدرسہ د...
23/03/2026

🖋️.....خوشخبری.....🎉📢
کیا آپ کا تعلق سیالکوٹ (پنجاب) سے ہے اور آپ مکمل قرآن مجید سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں تو

🖋️.....مدرسہ دارالقرآن، سلور سٹار روڈ، عقب ڈسٹرکٹ جیل، سیالکوٹ میں الاحسان کورسز کے نئے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے....🎓

🖋️..... اگر آپ کالج یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ہیں، کاروباری شخصیت ہیں یا ملازمت پیشہ فرد ہیں اور مکمل قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں تو آج ہی اپلائی کیجیے.

🖋️....شعبہ الاحسان کورسز مدرسہ دارالقرآن سلور سٹار روڈ، میں "2 سالہ علوم القرآن کورس" میں آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔

🖋️....یہ ویک اینڈ کورس خاص طور پر پروفیشنلز اور عصری تعلیم یافتہ افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔

🖋️....رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 اپریل 2026ء
--------------------------------------------
برائے رجسٹریشن: https://tinyurl.com/quran-ihsan
---------------------

🖋️.....خوشخبری.....🎉📢🖋️.....مدرسہ دارالقرآن، سلور سٹار روڈ، عقب ڈسٹرکٹ جیل، سیالکوٹ میں الاحسان کورسز کے نئے داخلوں کا آ...
14/03/2026

🖋️.....خوشخبری.....🎉📢

🖋️.....مدرسہ دارالقرآن، سلور سٹار روڈ، عقب ڈسٹرکٹ جیل، سیالکوٹ میں الاحسان کورسز کے نئے داخلوں کا آغاز ہوگیا....🎓

🖋️..... اگر آپ کالج یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ہیں، کاروباری شخصیت ہیں یا ملازمت پیشہ فرد ہیں اور مکمل قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں تو آج ہی پلائی کیجیے.

🖋️....شعبہ الاحسان کورسز مدرسہ دارالقرآن سلور سٹار روڈ، میں "2 سالہ علوم القرآن کورس" کے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

🖋️....یہ ویک اینڈ کورس خاص طور پر پروفیشنلز اور عصری تعلیم یافتہ افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔

🖋️....رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 اپریل 2026ء
--------------------------------------------
برائے رجسٹریشن: https://tinyurl.com/quran-ihsan
---------------------

مجمع العلوم الاسلامیہ پنجاب کی کرکٹ ٹیم زلمی مدرسہ لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی الحمد للہ
05/01/2026

مجمع العلوم الاسلامیہ پنجاب کی کرکٹ ٹیم زلمی مدرسہ لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
الحمد للہ

Address

D BLOCK

61010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majma Ul Uloom AL- Islamia - Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share