VIOCE Of Burewala

VIOCE Of Burewala My team say Welcome to the new people whoes like my page join our team and become a member of vioce of Burewala thank you

28/09/2023

*بورے والا۔۔۔۔۔*

*تھانہ فتح شاہ کی حدود چکنمبر 463ای بی پل 25والا ڈیرا فقیر ملاح*

*ڈکیتی کی واردات*
*دوران واردات مذاہمت پر فائر لگنے سے ایک شخص زخمی جس کی شناخت محمد علی ولد کاکو ساہو کے نام سے ہوئ زرائع۔۔۔*

*پولیس مصروف تفتیش*

*بورے والہ**علاقہ تھانہ گگو منڈی ڈکیتی کی وارداتیں دھڑلے سے جاری اہل علاقہ سراپہ احتجاج**تفصیل کے مطابق**پہلی واردات ڈکی...
28/09/2023

*بورے والہ*

*علاقہ تھانہ گگو منڈی ڈکیتی کی وارداتیں دھڑلے سے جاری اہل علاقہ سراپہ احتجاج*

*تفصیل کے مطابق*

*پہلی واردات ڈکیتی*

*ساجد حسین ولد محمد یعقوب سکنہ چک نمبر 237 ای بی کام کے سلسلے میں چک نمبر 273 اے بی سے واپس اپنے گاؤں جا رہا تھا کہ راستے میں تین کس نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر موبائل فون موٹر سائیکل نقدی رقم مالیتی 4000 چھین کر فرار ہو گئے*

*دوسری واردات ڈکیتی*

*محمد ندیم شاہد ولد امانت علی سکنہ چک نمبر 255 ای بی گگو منڈی سے واپس اپنے گاؤں ا رہے تھے کہ راستے میں دو نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر موبائل فون نقدی رقم کل مالیتی 102000 روپے چھین کر فرار ہو گئے*

*پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی*

27/09/2023

بورےوالا میں بھی ایواسٹن انجکشن سے متاثرہ مریض سامنے آگئےنجی کلینک پر ایواسٹن انجکشن کے استعمال سے 10 افراد کی بینائی متاثر متاثرہ مریضوں میں 6 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں ۔

26/09/2023
09/02/2023

بریکنگ نیوز
سرگودھا میں دلہن نےحق مہرمیں 5من آٹا, ایک بوری پیاز اور 2 ڈرم پٹرول مانگ لیا دولہاموقع سےفرار😂

پیارے پاکستانیو! بہت جلد رونقیں واپس آنے والی ہیں 😎
03/02/2023

پیارے پاکستانیو!
بہت جلد رونقیں واپس آنے والی ہیں 😎

نامعلوم شخص کی تلاش جس نے آج اڈا ماچھیانوالہ سے اس بچی کو اغواء کر لیا ہے شناخت کر کہ والدین کو سکون دیں.اپنے گروپس میں ...
02/02/2023

نامعلوم شخص کی تلاش جس نے آج اڈا ماچھیانوالہ سے اس بچی کو اغواء کر لیا ہے شناخت کر کہ والدین کو سکون دیں.اپنے گروپس میں شیئر کریں.

29/01/2023

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35,35 فی لیٹر اضافہ قیمتوں کا اطلاق آج دن 11 بجے سے ہوگا.

28/01/2023

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور اسکے کیمپسز میں زیر تعلیم سٹوڈنٹس کی فیسوں میں 25%تک اضافہ ظلم_عظیم ہے جسے فی الفور واپس لیا جائے۔ اس پوسٹ کو شیئر کرتے جائیں

شہر میں آج بروز بدھ اور جمعرات کو بادلوں کی آمد کے سلسلے کے ساتھ سردی کی شدت میں کچھ کمی آنے اور ہلکی بارش ہونے کی اُمید...
18/01/2023

شہر میں آج بروز بدھ اور جمعرات کو بادلوں کی آمد کے سلسلے کے ساتھ سردی کی شدت میں کچھ کمی آنے اور ہلکی بارش ہونے کی اُمید۔ جس کے بعد درجہ حرارت میں پھر سے کمی ہونے کا امکان

ایڈمن

Address

Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VIOCE Of Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share