Nadeem Wahid Welfare Organization Buner

Nadeem Wahid Welfare Organization Buner Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nadeem Wahid Welfare Organization Buner, Charitable organisation, Bunerwal.

ندیم واحد ویلفیئر ارگنائزیشن بونیر ایک فلاحی تنظیم ہے جو انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت قائم کی گئی ہے۔ یہ آرگنائزیشن صحت، تعلیم، فلاح و بہبود، اور سماجی ترقی کے مختلف منصوبوں پر کام کر رہا ہے تاکہ ضرورت مند افراد کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کی جا سکیں۔

تمام عالم اسلام کو عید الاضحی مبارک
27/05/2026

تمام عالم اسلام کو عید الاضحی مبارک

05/05/2026
04/04/2026

بارش کی اس کٹھن گھڑی میں
جب کئی گھرانے کمزور چھتوں تلے پریشان ہیں،
اُن کے لیے امید کی کرن بن کر کھڑی ہے۔

اگر آپ یا آپ کے اردگرد کوئی مستحق خاندان موجود ہے، جس کو چھت کیلئے پلاسٹک یا اور کچھ امداد کی ضرورت ہے تو بلا جھجک ہم سے رابطہ کریں۔

اور اگر اللہ نے آپ کو استطاعت دی ہے،
تو آئیے… کسی کے لیے چھت، سکون اور دعا کا سبب بن جائیں۔

ایک چھوٹا سا تعاون،
کسی کی زندگی میں بڑی آسانی لا سکتا ہے۔ 🤍

قراردادِ پاکستان برصغیر کی تاریخ کا ایک اہم اور فیصلہ کن موڑ تھا، جو 23 مارچ 1940ء کو لاہور میں منعقد ہونے والے آل انڈیا...
23/03/2026

قراردادِ پاکستان برصغیر کی تاریخ کا ایک اہم اور فیصلہ کن موڑ تھا، جو 23 مارچ 1940ء کو لاہور میں منعقد ہونے والے آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں پیش کی گئی۔ اس قرارداد میں مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ مملکت کے قیام کا مطالبہ کیا گیا تاکہ وہ اپنی مذہبی، ثقافتی اور سماجی اقدار کے مطابق آزادانہ زندگی گزار سکیں۔ اس قرارداد کو قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں منظور کیا گیا اور یہی بعد میں قیامِ پاکستان کی بنیاد بنی۔ قراردادِ پاکستان نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک واضح سمت دی اور انہیں ایک قوم کے طور پر متحد کیا، جس کے نتیجے میں 14 اگست 1947ء کو پاکستان ایک آزاد ریاست کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔

🌙✨ عید مبارک ✨🌙ندیم واحد فلاحی تنظیم کی طرف سے تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید کی پُرخلوص مبارکباد۔اللہ تعالیٰ...
21/03/2026

🌙✨ عید مبارک ✨🌙

ندیم واحد فلاحی تنظیم کی طرف سے تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید کی پُرخلوص مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کی خوشیاں آپ سب کی زندگیوں میں ہمیشہ قائم رکھے، آپ کی عبادات، روزے اور نیک اعمال قبول فرمائے، اور ہمیں خدمتِ خلق کے اس سفر کو مزید اخلاص اور محبت کے ساتھ جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲
آمین یا رب العالمین۔

🌹 عید مبارک 🌹

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Wahid Welfare Organization Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share