Islami Jamiat-e-Talaba Buner Maqam

Islami Jamiat-e-Talaba Buner Maqam Official page of Islami jamiat-e-Talaba Buner Maqam

13/08/2026

برادر سید عماد (معتمد اسلامی جمعیت طلبہ بونیر مقام) محسن انسانیت ٹیسٹ کے حوالے سے مخاطب ہے۔

11/08/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بونیر برادر محمد حذیفہ بونیر کے طلبہ کو محسن انسانیت (صلی اللہ علیہ وسلم) کوئز کی دعوت دے رہے ہیں

علاقہ سالارزئی حلقہ جوڑ کے زیرِ اہتمام اجتماعی کارکنان کا انعقاد کیا گیا جس میں معتمد علاقہ نصیر احمد نے حصوصی شرکت کے ا...
10/08/2026

علاقہ سالارزئی حلقہ جوڑ کے زیرِ اہتمام اجتماعی کارکنان کا انعقاد کیا گیا جس میں معتمد علاقہ نصیر احمد نے حصوصی شرکت کے اس موقع پر ناظم حلقہ سہیل باچا بھی موجود تھے

علاقہ سالارزئی حلقہ نانسیر کے زیرِ اہتمام اجتماعی کارکنان کا انعقاد کیا گیا جس میں معتمد علاقہ برادر نصیر احمد نے حصوصی ...
09/08/2026

علاقہ سالارزئی حلقہ نانسیر کے زیرِ اہتمام اجتماعی کارکنان کا انعقاد کیا گیا جس میں معتمد علاقہ برادر نصیر احمد نے حصوصی شرکت کے آس موقع پر ناظم حلقہ عمر لطیف بھی موجود تھے

علاقہ گدیزی حلقہ پاچا کے زیر اہتمام اجتماع رفقا کا انعقاد کیا گیا جس میں برادر سید تیمور (ناظم زون) نے خصوصی شرکت کی ۔اس...
09/08/2026

علاقہ گدیزی
حلقہ پاچا کے زیر اہتمام اجتماع رفقا کا انعقاد کیا گیا جس میں برادر سید تیمور (ناظم زون) نے خصوصی شرکت کی ۔
اس موقع پر برادر سید حبیب (ناظم حلقہ ) بھی موجود تھے۔

گورنمنٹ کامرس کالج کے بیلڈنگ کے مسئلے کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا ۔ مظاہرہ میں ناظم اسلامی جمیعت طلبہ ع...
09/08/2026

گورنمنٹ کامرس کالج کے بیلڈنگ کے مسئلے کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا ۔ مظاہرہ میں ناظم اسلامی جمیعت طلبہ علاقہ گاگرہ منظور بھائی نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر برادر اعزاز بھی موجود تھے

علاقہ گدیزی حلقہ الفاروق سکول پیربابا کے زیر اہتمام اجتماع رفقاء کا انعقاد کیا گیا ۔پروگرام میں برادر سید تیمور (ناظم زو...
07/08/2026

علاقہ گدیزی
حلقہ الفاروق سکول پیربابا کے زیر اہتمام اجتماع رفقاء کا انعقاد کیا گیا ۔
پروگرام میں برادر سید تیمور (ناظم زون) نے خصوصی شرکت کی ۔

علاقہ گاگرہ انٹرنیشنل اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام گرینڈ ایڈمشن ٹیسٹ کے دن اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ انٹرنیشنل اسلامیہ کالج ن...
05/08/2026

علاقہ گاگرہ
انٹرنیشنل اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام گرینڈ ایڈمشن ٹیسٹ کے دن اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ انٹرنیشنل اسلامیہ کالج نے ایڈمشن گائیڈنس کیمپ کا انعقاد کیا، کیمپ میں برادر منظور احمد (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ گاگرہ) نے خصوصی شرکت کی ۔
اس موقع پر برادر وقاص (ناظم حلقہ) بھی موجود تھے ۔

علاقہ گاگرہ حلقہ انٹرنیشنل اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔افتتاحی تقریب میں محترم امان...
03/08/2026

علاقہ گاگرہ
حلقہ انٹرنیشنل اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔
افتتاحی تقریب میں محترم امانت خان صاحب(پرنسپل انٹرنیشنل اسلامیہ کالج) اور برادر سید عماد (معتمد اسلامی جمعیت طلبہ بونیر مقام) نے خصوصی شرکت کی ۔
اس موقع پر برادر وقاص (ناظم حلقہ ) بھی موجود تھے۔

علاقہ گاگرہ حلقہ انٹرنیشنل اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام اجتماع ذمہ داران کا انعقاد کیا گیا، جس میں برادر وقاص (ناظم حلقہ) ...
31/07/2026

علاقہ گاگرہ
حلقہ انٹرنیشنل اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام اجتماع ذمہ داران کا انعقاد کیا گیا، جس میں برادر وقاص (ناظم حلقہ) نے شرکت کی ۔

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talaba Buner Maqam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share