Kalu khel welfare trust kankoway

Kalu  khel welfare trust kankoway اگر لوگوں کی مدد کرنا اپ کی توجیہ ہے تو یاد رکھو اللہ اپ کو کبھی بے یار و مددگار نہیں چھوڑے گا

Today, kalu khil welfare Trust launched a cleanliness campaign in the village, and the youth actively participated.
13/04/2026

Today, kalu khil welfare Trust launched a cleanliness campaign in the village, and the youth actively participated.

13/03/2026

الحمدللہ کالوخیل ویلفیئر ٹرسٹ نے 18 خاندانوں میں فوڈ پیکج تقسیم کیا ہے۔اس رمضان میں یہ دوسرا پیکج ہے۔

11/03/2026

Masha,Allah

08/03/2026

آپ کے سپورٹ سے کئی غریب اور یتیم گھرانوں کو مدد مل سکتا ہے

26/02/2026

کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ کی خدمت

رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ غریب، نادار، یتیم، اور بیوہ لوگوں کی مدد کے لیے پیکج تقسیم کرنے جا رہا ہے۔ انشاءاللہ، جلد ہی یہ پیکج مستحق افراد تک پہنچایا جائے گا۔

اگر آپ اپنی زکوۃ، صدقات، اور خیرات کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ کو دیں، تو انشاءاللہ یہ امداد غریب اور مسکینوں تک پہنچے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے عمل کو قبول فرمائے اور آپ کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین!

کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ - خدمتِ انسانیت کا عزمالحمدللہ! آج "کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ" کی اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ت...
25/10/2025

کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ - خدمتِ انسانیت کا عزم
الحمدللہ! آج "کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ" کی اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں تنظیم کے ممبران نے اجتماعی طور پر غریبوں، مسکینوں، بیماروں اور مصیبت زدہ افراد کی مدد کے لیے مختلف پہلوؤں پر مشاورت کی۔
ہمارا مقصد صرف باتوں تک محدود نہیں بلکہ عملی خدمت ہے — چاہے وہ کسی یتیم بچے کی کفالت ہو، کسی بیمار کا علاج، یا کسی مجبور خاندان کے لیے امداد۔
ہم "کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ" کے پلیٹ فارم سے یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ:
اگر ہم سب مل کر کسی کا دکھ بانٹیں، تو معاشرہ ایک بہتر جگہ بن سکتا ہے۔
دعاؤں میں یاد رکھیں، اور اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
KaluKhelWelfareTrust

26/09/2025
*الحمدللہ!*  کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ نے آپ کے اعتماد اور تعاون کے بدولت *ایک لاکھ 45 ہزار روپے* کی خطیر رقم مستحقین تک پہن...
23/08/2025

*الحمدللہ!*
کالو خیل ویلفیئر ٹرسٹ نے آپ کے اعتماد اور تعاون کے بدولت *ایک لاکھ 45 ہزار روپے* کی خطیر رقم مستحقین تک پہنچا دی ہے۔

یہ امانت، آپ کے خلوص اور نیت کی گواہی ہے،
اور ٹرسٹ کے خدام نے اسے محفوظ ہاتھوں سے ان افراد تک پہنچایا ہے جن کے دلوں میں غم اور آنکھوں میں آنسو ہیں۔

*اللّٰہ تعالیٰ* آپ کے صدقات کو قبول فرمائے،
ان شہداء کے درجات بلند کرے،
اور ہمیں مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔
*آمین یا رب العالمین*

Toward Pir Baba Buner with Kalokhel Welfare Soldiers.
16/08/2025

Toward Pir Baba Buner with Kalokhel Welfare Soldiers.

تعاون کا شکریہ۔۔ ایک اور ضرورت مند کی حاجت اللہ تعالیٰ نے آپکے ذریعے پورا کیا۔ اللہ پاک اور توفیق عطا فرمائیں۔
15/08/2025

تعاون کا شکریہ۔۔ ایک اور ضرورت مند کی حاجت اللہ تعالیٰ نے آپکے ذریعے پورا کیا۔ اللہ پاک اور توفیق عطا فرمائیں۔

Address

Bunerwal

Telephone

+923431999717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalu khel welfare trust kankoway posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kalu khel welfare trust kankoway:

Share